", اشک سینے میں اتر جائیں تو کچھ خوف نہیں ,"
دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ہے__تو ڈر لگتا ہے
کیوں ناراض رہتے ہو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ہے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لیے😴😴😴
تمہارا شوق بن گیا ہے اپنی مرضی سے بات کرنا💔💔
اپنی عادتوں کو بدلو ہمہارے بدلنے سے پہلے
ہم جو پھیر لیں نظریں
تمہیں پھر کون دیکھے گا
ہم جو پھیر لیں نظریں
تمہیں پھر کون دیکھے گا