کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے"..!!
کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے"..!!
زندگی میں کبھی کسی کو اتنا قریب مت کرو 🔥
کہ وہ آپ کو معمولی سمجھنے لگے..!
مــیـں لاڈ پــیـار کــی عادی ہـــوں۔۔😍
مــجـھے نـــفـرت ہے ســخــت لـــہــجـوں سے۔۔😒
😶😶
آنکھیں دیکھتی رہ جاتی ھیں دشت کے پار کہیں
خواب ھوا میں مل جاتے ھیں اور مٹی میں ھم
جب خواب نہیں کوئی تو کیا عمر کا طے کرنا___
ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا ____
🌸 اتنے نایاب نہیں_______ کہ کوئی چاہے ہمیں 🌸
🌸 اتنے عام بھی نہیں___ کہ کوئی ٹھکرائے ہمیں
تم سے واجب ہے محبت کا تعلق رکھنا
اتنی دلچسب عبادت کو کون قضا کرے گا ❤️
*کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب۔۔۔*
*غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ۔۔۔*
ﻟﺐ ﻭ ﻟﮩﺠﮯ ﻓﻘﻂ ﺭﺳﯿﻠﮯ ﮨﯿﮟ...
ﺟﺒﮑﮧ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﺯﮨﺮﯾﻠﮯ ﮬﯿﮟ 💔
ﻟﺐ ﻭ ﻟﮩﺠﮯ ﻓﻘﻂ ﺭﺳﯿﻠﮯ ﮨﯿﮟ...
ﺟﺒﮑﮧ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﺯ ﮨﺮﯾﻠﮯ ﮬﯿﮟ 💔
ﯾــﮧ ﺍﺩﺍﺋﯿــــﮟ، ﯾــﮧ ﺗﺒــــﺴﻢ، ﯾــﮧ ﻣﺴــــــﺖ ﻧــــﮕﺎہیــــں،
ﺍﺳﮯﮐﮩﻨﺎ ﺣﺠﺎﺏ ﺍﻭﮌﮬﻮ، ﮐﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺍﺟﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ
بڑا ہی جان لیوا ہے.....
یہ اہم ہونے کا وہم ہونا بھی......
پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لڑکی امپریس ہو رہی ہے
شــرارتـوں ســے فــرصت نہیــں ملتــی 😉😎
ورنہ ہـم کـر کــے بتــاتـے محبت کســـے کہتــے ہیـــں 😻
#
یہ جو خود پہ دیئے تھے تجھے اختیار ہم نے۔۔۔۔۔
کبھی کی ہیں کسی نے تم پر نوازشیں ایسی۔ ۔۔۔؟؟
🔥
یہ جو خود پہ دیئے تھے تجھے اختیار ہم نے۔۔۔۔۔
کبھی کی ہیں کسی نے تم پر نوازشیں ایسی۔ ۔۔۔؟؟
🔥
ایک جھلک دیکھنا ہی اب کافی نہیں...!!!
تو مجھے رو برو ہو بہو جا بجا چاہیئے۔....!!!
تتلی کی طرح اُڑتے چلے جاتے ہیں لمحے.......
پھولوں کیطرح سوچتے رہ جاتے ہیں ہم لوگ.
تتلی کی طرح اُڑتے چلے جاتے ہیں لمحے.......
پھولوں کیطرح سوچتے رہ جاتے ہیں ہم لوگ.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain