ی
اسکی
دھیمی سی مسکراہٹ
نے
قہقہوں
کو نڈھال کر ڈالا ••!
🔥
رنگ بول اٹھیں گے چہرے کے
اس سے میری بات کر کے دیکھنا - 🖤💯
🔥🔥🔥
❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی
فقط اتنی گزارش ہے ،،، محبت میں... میرے مولا...!
مجهے ناکام ہونے سے ،،، زرا پہلے اٹها لینا....؟
کالا سوٹ بھی کسی کسی پے ججتا ہے
پر جس جس پی ججتا ہے واله کمال لگتا ہے💗
" مجھ جیسے لوگ برے تو نہیں ہوتے
' ہاں بس کسی کو راس نہیں آتے_💔
" aur tum apny parwardigar ki kon kon c neymat ko jhutlao gy"
...............😭
A"tum apny parwardigar ki kon kon c neymat ko jhutlao gy"
............................ Subha bakhyr!💙💜
ان آنکھوں میں بھی تھی کسی رانجھے کی تمنا
یہ سلجھی ہوئی لڑکی بھی کبھی ہیر رہی ہے
😉😉
مری خاک بھی اڑے گی با ادب تری گلی میں
تــرے آســـتاں سے اونچا ۔۔۔ نہ مرا غُبار ہوگا
ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ❤
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎہ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ..!!💓
مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اس دور ِ ناگوار میں جینا کمال ہے
چاہتوں کا مان کون رکھتا هے ؟
ضرورت کے مارے ہیں سب لوگ
تمہاری دید سے میرے ہوش فنا ہو جاتے ہیں
تمہارے حسن پر نقاب کا حق تو بنتا ہے
تمہاری دید سے میرے ہوش فنا ہو جاتے ہیں
تمہارے حسن پر نقاب کا حق تو بنتا ہے
سارے حسین لوگ، وہیں دب گئے
جہاں
اس سانولی نے آنکھ اٹھائی غرور سے
تم کہاں تک کرو گے دلجوئی
ہم تو اکثر اُداس رہتے ہیں....
لوگ میرے ساتھ ڈرامے کرتے ہیں😒
حالانکہ میں خود بہت بڑی فلم ہوں 😂🙈hahaha Kia bt likhi kisi ny
💔 *کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں.*.....!!💕
*کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں*....!!💕
💔 *کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں.*.....!!💕
*کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں*....!!💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain