Damadam.pk
saman__11's posts | Damadam

saman__11's posts:

saman__11
 

محبت کھیل ہے شاید..!!
میں سمجھا تھا عبادت ہے....!!🙂

saman__11
 

لگا لیتے ہو ہر کسی سے دل۔۔۔🍁
جانِ جاں اسے بغیرتی کہتے ہیں😒

saman__11
 

ہمارے بعد اندھیرا رہے گا محفل میں
🔥 بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کیلیے
#

saman__11
 

نگار ِ وقت تجھے کچھ خبر نہیں ہو گی
اور ایک شخص تری شام سے جدا ہو گا

saman__11
 

اُس کے اوصاف و سیرت نے مجھے جیت لیا..
میرے مریدوں میں تھا وہ اک شخص، پِیروں جیسا

saman__11
 

ﺑﯿﮑﺎﺭ ﺳﺎ ﻗﺼﮧ ﮨﻮﮞ ﺍﮎ ﻓﺮﺿﯽ ﮐﮩﺎﻭﺕ ﮨﻮﮞ..
ﻣﯿﮟ ﺧﺎﮎ ﮐﺎ ﺫﺭﮦ ﮨﻮﮞ ﻣﭩﻨﮯ ﮐﯽ ﻋﻼﻣﺖ ہوں

saman__11
 

تو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا
اب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشا نہ بنا____!!

saman__11
 

کرچیوں میں بٹ گئی چشم تصور اس طرح !!
آئینہ بکهرا نہیں اور عکس ریزہ ریزہ ہو گیا !!

saman__11
 

(ب_ب)

saman__11
 

Good night Allah Hafiz,(✷‿✷)

saman__11
 

ہم نے بھى آزمايا دنيا ميں
جو نہيں ملتا اچھا لگتا ہے

saman__11
 

حسرتوں کے بوجھ سے تھکنے لگا ہوں....
کیوں ناں میں تم سے کنارہ کر لوں؟؟؟
🌚🌚🌚

saman__11
 

سکوت لہجہ ادھوری آنکھیں جمود سوچیں تیرا تصور
الفاظ بکھرے مزاج مدھم --- ناراض موجیں تیرا تصور

saman__11
 

انا پرستوں کو عشق ہو جائے نا
تو سمجھ لینا کے بددعا لگى ہے

saman__11
 

ﮐﭽﮫ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮨﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﯿﺎﮞ
ﮨﺮ ﻟﻔﻆ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ۔۔۔ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﺎ

saman__11
 

قصہ آج ختم کیجیے......
ہم پسند ہیں تو اظہار کیجیئے(◕દ◕)(。•̀ᴗ-)✧

saman__11
 

میں جب بھی گھر والوں سے ناراض ھوتی ھوں ۔۔
گھر والے بر یا نی بنا لیتے
😒😒😒😒😒(灬º‿º灬)♡(◠‿◕)

saman__11
 

کچھ پڑھ کے بخش دینا💔
کبھی جو یاد آئیں ہم💔😥😥

saman__11
 

ہم نے بھى آزمايا دنيا ميں
جو نہيں ملتا اچھا لگتا ہے

saman__11
 

تم کو فرصت اگر ہو سننے کی
کرنے والی ہـــــــــزار باتیں ہیں