تم لاکھ چھپاؤ سینے میں، احساس ہماری چاہت کا!!
دل جب بھی تمہارا دھڑکا ہے، آواز یہاں تک آئی ہے😊❤️
اپنی ہنسی کے مالک خود بنو۔۔۔ورنہ رلانے والے بہت ہیں۔ ✔💯
ﺍﻧﺪﮬﻴﺮﯼ ﺭﺍﺕ ﻫﮯ ﺷَﻤﺲُ ﺍﻟﻀُّﺤٰﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ
ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﺁﺅ ﺭُﺥِ ﻣﺼﻄﻔﯽٰ ﷺ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻛﺮﻭ.
باتیں اتنی کے جیسے وفا ان پے ختم
جب نبھانے کی بات آئی تو مجبور نکلے ۔
😐🤐
سفر میں ہوتی ہے پہچان کون کیسا ہے
یہ آرزو تھی میرے ساتھ تو سفر کرتا۔۔💞🔥
ہمیں ہم خود نہیں سمجھتے۔۔۔۔!!!
کوئی کیا خاک سمجھے گا۔۔۔۔!!!
ہمیں ہم خود نہیں سمجھتے۔۔۔۔!!!
کوئی کیا خاک سمجھے گا۔۔۔۔!!!
وہ جو مجھ جیسے گنہگاروں کے بھی
لاڈ اُٹھاتا ہے _______بس وہی اللّٰه ہے 💕
روز اتنا مسکرائو کہ دکھ بھی تنگ آکے کہے کہ لے توں رج کے دند کڈ لے میں چلا 😃
تو نے پوچھی نہ خیریت جس کی
حال اس کا خراب ہے تاحال
اُس کی مسکراہٹ کتنی گلابی تھی
زندگی میں پہلی بار انکشاف ہوا کہ مسکراہٹ کا بھی رنگ ہوتا ہے ...
🌚🌝
Subha bakhyr 💜 😊
کون رویا ہے _________کون سویا ہے
رات سب کا بھرم رکھ لیتی ہے 🔥💔
غلطیاں کیجئے۔
مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے۔♥
نواب بھی ہمارے شوق کا اندازہ نہیں لگاسکتے..
ہم آئینہ زمین پر رکھ کر آسمان چوم لیتے ہیں...!!
نواب بھی ہمارے شوق کا اندازہ نہیں لگاسکتے..
ہم آئینہ زمین پر رکھ کر آسمان چوم لیتے ہیں...!!
میں قہقہ لگا کے آنسوٶں کی توہین کر گی..!!
Kon roya hai,,,,,,,,,,,,,Kon soya hai,,,,,,,,,😒😔
Raat rakh leti hai bharam sab ka!
جانے اس شخص کو کیا ھنر آتا ھے...؟؟؟
رات ھوتی ھے تو آنکھوں میں اتر آتا ہے
تجھے کھو کر، کسی سے پیار ہونا چاہیے تھا
مجھے اتنا تو دنیا دار ہونا چاہیے تھا.....!!!!!
آئینے بھی تمہیں تمہاری خبر نہ دے سکیں گے !
آو دیکھو میری آنکھوں میں کتنے حسین ہو تم..!♥👀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain