آئینے بھی تمہیں تمہاری خبر نہ دے سکیں گے !
آو دیکھو میری آنکھوں میں کتنے حسین ہو تم..!♥👀
تیری نگاہوں کی سوغات اچھی لگتی ہے.... !!❤
قریب آ تجھے تحفے میں زندگی دے دوں.....!!🙃
تمھیں خبر ہی نہیں اس سمے ہوا کیا تھا...
تمھیں تو یاد ہے بس چھوڑ کے جانا
mood off😔
Pray for me plz 😷😯
Allah shifa Dy ameen
اس کو پانے کا کہاں سوچا تھا
اچھا لگتا تھا بس محبت کرلی💞
Mery pas tum ho"😍😉
اس کو پانے کا کہاں سوچا تھا
اچھا لگتا تھا بس محبت کرلی💞
اسے میری سیاہ آنکھیں پسند تھی
اور مجھے اس کے سفید جهوٹ
نکالو اپنا چاند سا چھرە آغوش بستر سے
اے دوست
صبح ترس رھى ھے تيرا ديدار کرنے کو..
Good morning.
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
گُــزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی.
- قدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ہے احترام
ورنہ میں چاہتی تھی میرے ساتھ تم رہو.