Damadam.pk
saman__11's posts | Damadam

saman__11's posts:

saman__11
 

It's strange 😯😐
I don't know ma miss kr rhu kch ,sad hu ya chup hu,,,,,😑😐😯❣️

saman__11
 

کُچھ لوگ اپنا وقت اچھا گزارنے کی خاطر
دوسروں کی زندگی برباد کر دیتے ہیں

saman__11
 

کُچھ لوگ اپنا وقت اچھا گزارنے کی خاطر
دوسروں کی زندگی برباد کر دیتے ہیں

saman__11
 

ھم نے پُھول بھیجنے کے موسم میں
ایک دُوسرے کو ہجر بھیجا۔

saman__11
 

ھم نے پُھول بھیجنے کے موسم میں
ایک دُوسرے کو ہجر بھیجا۔

saman__11
 

دوست کہہ کر بس یونہی تکرار کرتا ہے
خقیقت ہے وہ بس مجھی سے پیار کرتا ہے

saman__11
 

جو شخص تمہارے تصور سے ہی مہک جائے
سوچو تمہارے دیدار پہ اُس کا کیا حال ہو گا.

saman__11
 

جو شخص تمہارے تصور سے ہی مہک جائے
سوچو تمہارے دیدار پہ اُس کا کیا حال ہو گا.

saman__11
 

جو شخص تمہارے تصور سے ہی مہک جائے
سوچو تمہارے دیدار پہ اُس کا کیا حال ہو گا.

saman__11
 

ملو تم روز مجھ سے ،لوگ چاہیں جو بھی مطلب لیں
یہاں محفوظ تہمت سے نہ مریم تھی، نہ یوسف تھا

saman__11
 

توبہ.. تھوڑی دیر آف لائن کیا ہو جاؤں
ہچکیاں ہی نہیں ختم ہوتی☹☹
آپ لوگ اتنا میکو یاد کرتے ہیں کیا😱😱😂😂

saman__11
 

نہ جگہ تھی ہماری جس دل میں 💔
ہم اُسی دِل میں کیوں اُتارے گئے

saman__11
 

Good night....😔

saman__11
 

زہر آلود سہی لب پہ____ تبسم تو سجا
کچھ بچھڑنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
💔

saman__11
 

زہر آلود سہی لب پہ____ تبسم تو سجا
کچھ بچھڑنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں
💔

saman__11
 

بات کہوں گر سنتے ہو
تم مجھ کو اچھے لگتے ہو
کچھ چنچل سے کچھ شوق حسین
کچھ کچھ پاگل لگتے ہو
اک بات کہوں گر سنتے ہو
یوں بات بات پہ کھو جانا
کچھ کہتے کہتے رک جانا
کیا بات ہے ہم سے کہہ دو
یہ کس الجھن میں رہتے ہو
اک بات کہوں گر سنتے ہو

saman__11
 

حیات کیا ہے وفات کیا ہے۔۔۔۔
تمہارا آنا تمہارا جانا۔۔۔۔

saman__11
 

DilL kO maT toRyeN ......................💔
Ye khUdA kA muKan haI.....,.......💜

saman__11
 

DilL kO maT toRyeN...................,💔
Ye khuDa kA muKam haI..................
Juma Mubarak,💜

saman__11
 

Juma Mubarak to all