Damadam.pk
saman__11's posts | Damadam

saman__11's posts:

saman__11
 

ہـم بُـــرے ہی سہــی
تم اچھـوں ســے نبھـاؤ👉

saman__11
 

ترتیب دیکھیے جو اُلٹ کر حروف کی
بارش سے ربط کوئی تو ہوگا شراب کا

saman__11
 

ترتیب دیکھیے جو اُلٹ کر حروف کی
بارش سے ربط کوئی تو ہوگا شراب کا

saman__11
 

ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﺷﮯ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﻧﺼﯿﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ

saman__11
 

میں فرد ہوں اک عام سا، اِک قِصہ ناتمام سا
نہ لہجہ بے مثال ہے، نہ بات میں کمال ہے۔۔🔥💞

saman__11
 

دیکھی کتاب عشق_____ کے اورق کھول کر...
اول بھی نام آپ ﷺ کا آخر بھی نام آپ ﷺ کا....❤

saman__11
 

میں نہیں جانتی تجديدِ تعلق کیا ہے
میں نے اک بار جسے چھوڑ دیا چھوڑ دیا

saman__11
 

تم نے روٹھنے میں
جلدی کی
بچھڑ تو ویسے بھی
جانا تھا💞

saman__11
 

تم نے روٹھنے میں
جلدی کی
بچھڑ تو ویسے بھی
جانا تھا💞

saman__11
 

کبھی کبھی دل یہ چاہتا ہے
تُمہاری شاموں کا حال پُوچھوں____☆

saman__11
 

وہ شخص جو کبھی دائرہ تھا زندگی کا،،،
سمٹا کچھ اس ادا سے نقطہ بھی نہ رہا۔۔۔
۔

saman__11
 

خیالوں میں بهٹک جانا تیری یادوں میں کهو جانا،،
بہت مہنگا پڑا ہم کو فقط اک تیرا ہو جانا۔۔!!

saman__11
 

خیالوں میں بهٹک جانا تیری یادوں میں کهو جانا،،
بہت مہنگا پڑا ہم کو فقط اک تیرا ہو جانا۔۔!!

saman__11
 

دیر سے آ کر جلدی جانے کا اصرار کرتا ہے
وہ شخص عادتوں میں بالکل اتوار لگتا ہے

saman__11
 

مرد کی دی گئی عزت. 👍
ہی محبت ہوتی ہے💞😊

saman__11
 

مرد کی دی گئی عزت. 👍
ہی محبت ہوتی ہے💞😊

saman__11
 

شکوے تو بہت تھے لیکن
کم ظرفوں کے منہ کیا لگنا

saman__11
 

ہم چھوڑ دیں گے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے ہم سے قصور اپنا۔۔۔۔!!

saman__11
 

محبت میں برابری کہاں ہوتی ہے
صاحب
محبوب کا پلڑا ہمیشہ بھاری رہتا ہے ........
It's white lie😟😂
Yha mehboob b khud bnaty hn log or jb kch bt bnti na nzr aye to Ulta mehboob ko hi suna k chly jty Hain😱👏😛

saman__11
 

بہت سوچا، بہت سمجھا، بہت دیر تک پرکھا _
کہ تنہا ھو کے جی لینا محبت سے بہتر ہے _