Damadam.pk
saman__11's posts | Damadam

saman__11's posts:

saman__11
 

Allah Hafiz.............👀

saman__11
 

یہ رابطوں میں غفلت ,یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نا جانا, یونہی دور ہوتے ہوتے
..... Rainy Morning... 😍😊

saman__11
 

لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا👌🏻

saman__11
 

اس کی یاد اس طرح میرے دل میں لپٹی ھے
جیسے کسی پھول میں کسی تتلی کو نیند آجائے
.... Rainy Morning....

s  : یہ کالے حلقے ھماری اپنی خرید ہیں🔥 یہ سُرخ آنکھیں ہمیں نوازی گئی ہیں🌚💯🔥 - 
saman__11
 

جی لینا چاہیئے تھا
مرتے مرتے خیال آیا مجھے

saman__11
 

"ابھی تو ہم بدلے ہیں محترم : :) 🥀
"بدلے تو ابھی باقی ہیں.. ✌️

saman__11
 

"ابھی تو ہم بدلے ہیں محترم : :) 🥀
"بدلے تو ابھی باقی ہیں.. ✌️

saman__11
 

Zong app sy fee mbs kesy Milti hn ksi ko pta code

saman__11
 

احتراماً اُداس رہتے ہیں*
*ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُنکو 💔

saman__11
 

احتراماً اُداس رہتے ہیں*
*ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُنکو 💔

saman__11
 

Good morning

saman__11
 

اکھ دا چانن مر جاوے تے
نیلا __پیلا__ لال__ برابر

saman__11
 

اک تیری خوشی کی خاطر
ہم نے اپنے ہی حق میں بدعا کردی

saman__11
 

تو اگر اہل بصارت ہے تو حساس بھی بن ...
دیکھ تصویر کی گہرائیاں، تصویر نہ دیکھ............!

saman__11
 

تو اگر اہل بصارت ہے تو حساس بھی بن ...
دیکھ تصویر کی گہرائیاں، تصویر نہ دیکھ............!

saman__11
 

Juma Mubarik

saman__11
 

تعلق روح سے ھو تو دل نہیں بھرا کرتے

saman__11
 

ڈر لگدا اے شاکر بارشاں توں
اسی عارضی نقش دیواراں دے

saman__11
 

ڈر لگدا اے شاکر بارشاں توں
اسی عارضی نقش دیواراں دے