کبھی یوں بھی آ میرے روبرو••
تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں••
مجھے منزل عشق پہ ہو یقیں••
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں••
کبھی سجالوں تجھ کو آنکھوں میں••
کبھی تسبیحوں پہ پڑھا کروں••
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو••
کبھی تیرے دل میں بسا کروں••
میں بھی #چلاکیاں سکیھنی ہیں😒😇
کوئی بتاۓ گااسکا #ٹرینگ_سینٹر کہاں ؟؟😌🙊
میں بھی #چلاکیاں سکیھنی ہیں😒😇
کوئی بتاۓ گااسکا #ٹرینگ_سینٹر کہاں ؟؟😌🙊
ماڑا ایک بات تو بتا🙊🙊
ھم تم کو کیسا لگتا ھے😉😉