Damadam.pk
samosa55's posts | Damadam

samosa55's posts:

samosa55
 

ایک لڑکی روزانہ میری پوسٹ پر اتی ہے
❤😁
میں اسے محبت سمجھو یا ویلی 
😂😂😝🙈

samosa55
 

آپ کا موجودہ بیلنس کتنا ہے؟
چھوڑو اب لمبی لمبی
🤣😜
Mera: 000😂😂🙊

samosa55
 

😣آج اتنا غصہ آیا ہوا تھا میں نے پانچ بسکٹ
'
چائے میں غوطے دے دے کر جان سے مار ڈالے ہیں 😂😂😂
😉

samosa55
 

☹☹کبھی بھی اکیلےپن کا احساس ستائے تو
گھر کی سب لائٹس بند کرکےHorror movie دیکھو☺☺
😉😉قسم سے کبھی اکیلےپن محسوس نہیں ہوگا 
😆😆ہر وقت لگیگا کوئی پیچھے کھڑا ہے

samosa55
 

آج تک امی نے وہ بات نہیں بتائی
🤣😆🤣😆🤣😂😅😂🤣
جب وہ کسی غلطی پر کہتی ہے رکو تمہیں بتاتی ہوں
🤔🤔🤔

samosa55
 

یہ درد کی گولیوں کو پتہ
🙈🙈کیسے چلتا ھے 
😄😄😄کہ درد کہاں ھے

samosa55
 

آؤ بے وجہ بات کرتے ہیں
❤🙂بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم

samosa55
 

😏تمہاری امی کو بتاؤں گا 
ہر ٹائم آن لائن ہوتی ہو مگر بات نہیں
کرتی 
😒😁🤣🙈

samosa55
 

میرے خیال سے
شادی سے پہلے لڑکی دیکھنا ضروری نہیں...
😜کیونکہ 
جب کنویں میں کودنا ہی ہے تو گہرائی ناپنے کا کیا فائدہ
😹😂

samosa55
 

😍سنو
😕ساری دوائیں کھا کر دیکھی ہیں
🙆♂️تمھارا کمینٹ ہی شفا ہے
🙈😂😜

samosa55
 

کچھ لڑکیاں بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھاکر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
?چڑیل کھا گئی
🤭😂😜

samosa55
 

😊🔥قدر کرنا سیکھلو 
کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے
اور میرے جیسے تو
☺😋بلکل نہیں

samosa55
 

Ap WaHi Hn Na JinHe sirf ComPany Wale Msg krte Hn..🙊😂😂
Me:Yeshhh😐🙊😅

samosa55
 

میں #لڑکیوں سے زیادہ بات اسلئے بھی نہیں 😕کرتا
#کیونکہ وہ مجھے #
😵😒replyنہیں دیتی

samosa55
 

😕😟😟اج مجھے پتہ چلا
😢😢😢تو بھی میرے بنا ادھورا ھے
😝😝😄اے میرے موبا۶ل

samosa55
 

سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہی
اور باد میی پچھتانا نہی

samosa55
 

, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب🔥✌۔ ۔
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔
❣ 🙏♥️

samosa55
 

😋میں رات خواب میں نوڈل کھا رہا تھا.
🙄اب صبح میری ہینڈفری نہیں مل رہی

samosa55
 

😁چھوڑو جانو مانو کو 
💐🙊
🙈💝یہ بتاؤ میں کیسا لگتا ہوں آپ کو 
نوٹ: برائی نہیں کرنی دل کا مریض ہوں میں ⁦❣️⁩💘

samosa55
 

تم اپنے قول سے پھرنے کا ڈھنگ جانتی ہو
💯🔥تم آگے چل کے بہت کامیاب ٹھہرو گی