😷عقلمند لڑکیاں
ڈرائیور ... میڈم پیٹرول ختم ہے . گاڑی آگے نہیں جا سکتی .
لڑکی .. چلو واپس موڑ لو پھر
😝😝😝
آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھاپیکو والی دکان کدھر ہے۔
🤣🤣🤣✌️
😟😟مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آتی
🤨یہ جو لڑکی کا ہاتھ مانگنے جاتے ہیں
🤔🤔بعد میں پوری لڑکی کیو لے آتے ہیں
جو لوگ کہتے ہیں کہ پیسے سے خوشیاں نہیں
😊ملتی
وہ اپنے پیسے مجھے دے دیں تاکہ میں مری کی سیر کر آؤں😁😂
😒🥴😣شعر عرض کیا ہے
تو نے کر دیا مجھے برباد
پاک سر زمین شاد باد
😆😝🤭😂😂😅😅
😕غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں
😁😁🙈🙈
آج کا سوال
مچھر جانور ہے
یا پرندہ
????
😍یوں تو آپ سب ہی پیارے ہ
✌😋 لیکن۔۔۔۔۔
میری تو پھر بات ہی کچھ اور ہے
😍😂😂😂😁
صب میری عردوکامذاک اڑاطےھے عب قیاھےمیری عردوقو عب طم انساف قرو
آج میں آپ کو ایک بہت اہم انفارمیشن دینے لگا ہوں
🥰
🙊ایک درجن میں 12 انڈے ہوتے ہین
شکریہ بولنے کی ضرورت نہیں
میں آپ کا تابعدار
🙊🙈🤗
❤کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی
😘 ہیں
سب کہتی ہیں خوش رہو ❤️
کوئ یہ نہیں کہتی میں رکھوں گی۔؟ 💔😔😭🙈🙈🙈😂😂😂
😂😂✌
پیار اس سے کرو جس کی آپ پوسٹ پڑھ رھے ھیں 💝۔۔۔شکریہ 🙈🥰
آپ کی کوئی ایک عادت جس سے گھر والے بہت تنگ ہوں
🤔😁🤣
Meri to list e lambi h🙈😂😂
فروری کو دو چاکلیٹ لے کر آؤں گاl4
ایک خود کھاؤں گا
دوسری بھی خود کھاؤں گا
😋🙄😕😕😝😅
😬مجھے 300 کا ریچارچ کروائیں اور 😬
پائیں روانہ مجھے online دیکھنے کا موقع🙈😂😂
🙈👀مجھے وہ ہو گیا ہے ۔۔
😒کیا کھتے ہے اسے۔۔
😆ہاں تو بتاو۔۔۔۔
😉😍کبھی کسی سے پوری رات بات کی ہے
Me: N0 😢
اے 'بی ' سی ' ڈی ' ای ' ایف' جی ' ایچ ' آئی ' لو ' یو ' سوری🤷♂️زبان👅پھسل گئ
🤪😜😋🤣🤣😉
میں 90 سے 95 لاکھ کی رینج میں گاڑی لینا چاہتا ہوں اپ سب مشورہ دو اتنے پیسے میں کہا سے لو ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain