Damadam.pk
samosa55's posts | Damadam

samosa55's posts:

samosa55
 

😔کاش میری بھی گرل فرینڈ ہوتی 
🚘🚘میں اس کو گاڑی لے کر دیتا 
اور پھر وہ اس میں سیل ڈال کر چلاتی
😜😛😊😅😅😂😂

samosa55
 

سب دس دس روپے دو میی کچھ کھانے کیلیئے لاتا ہو پھر سب مل بیٹھ کے کھائے گے😋

samosa55
 

👸ایک لڑکی نے مجھ سے بیلنس مانگا 
میں نے بھی کہہ دیا مانگنی ہے تو جان مانگوں یہ چھوٹی چھوٹی قربانیاں ہم نہیں دیتے
😎😎😂😂😂😂😂😂😂😂

samosa55
 

🤔مجھے یقین ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔
😋تمہارے موبائل فون کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
💯گلاس اوپر سے ٹوٹا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

samosa55
 

ہمارے پوسٹ پے ایا کر گھر میں اپکی ویسے کوئی سنتا /سنتی نہیں
ہم ہر اک کی سن لیتے ہیں

samosa55
 

میں نے پڑھی ہے ہزاروں عاشقوں کی کتابیں 
🙄🤨کسی میں بھی نہیں لکھا تھا
😂😂😂"میلے بابو نے تھانا تھایا"

samosa55
 

بچپن میں کبھی پنکھے کے سامنے کھڑے ہو کر AAAAAAAAAA
😂😂😜کیا ہے۔۔۔۔؟

Good decision for me
s  : Good decision for me - 
Memes & Satire image
s  : just do it 😄😄 - 
samosa55
 

میری انگلیش تهیك نہیں ہے آپ سب دوهست مشوارہ دو میری انگلیش کیسھے تهیك ہوگی 
😞🤕

Jokes image
s  : post by me - 
samosa55
 

اس ٹینشن اور پریشانی کے دور میں
😍آپ سب کو میری طرف سے آئی لو یو

samosa55
 

نہ کسی لڑکی کی چاہت تھی, نہ پڑھائی کا جذبہ تھا_😌4 کمینے دوست تھے اور محلے پر قبضہ تھا..
😂😂🙊🙈

samosa55
 

🖐🖐فٹے منہ وائرس دا
😂😂آج میں نقاب پہن کر جا رہا تھا
🙈🙈گلی میں ایک آنٹی بولی
🙄🙄شائستہ تم کب آئی سسرال سے

samosa55
 

کبھی کبھی سوچتا ہوں:
🙆♂️😌کہ پوسٹ ہی نہ کروں،،
پھر سوچتا ہوں کہ_
"پڑھے گا پاکستان تب ہی تو بڑھے گا پاکستان"..
😁😊🙊

samosa55
 

جھوٹ نہیں بولنا آپ کے گھر کی ٹینکی بھی
😜 نیلے رنگ کی ہے نا

samosa55
 

teacher :which test you can pass without studying ?
Me:covid-19 test 😎

samosa55
 

یا اللہ مجھے سفید پاوں والی لڑکی نصیب کریں
😏😏😂😂

samosa55
 

اگر چودہ فروری کے لیے کسی پاس کوٸی پارٹنر نہیں ہے تو وہ میرے پاس آجاۓ ملکر پھول بیچیں گے بڑی کماٸی ہوگی
😂😂😂😂😂

samosa55
 

محبت کا ""م"" بھی کچھ نرالا ہے
مل جائے تو "میاں" نہ ملے تو "ماموں
محبت کا ""ح"" بھی کچھ کم نہیں
مل جائے تو "حقیقت" نہ ملے تو "حسرت
محبت کے ""ب"" کی تو بات ہی الگ ہے.
مل جائے تو "بیوی" نہ ملے تو "باجی"
محبت کی""ت"" بھی ہے لاجواب
مل جائے تو "تقدیر" نہ ملے تو "توبہ
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣