آپ کونسے سال میں ایجاد ہوئے 🥺🥺
1990= #Aunty / #Uncle😀
1991= #Famous😋
1992= #Sweet🍬
1993= #Perfect 😇
1994= #Super??😲
1995= #Genius🔥😝
1996= #In_love❤🌹
1997= #Intelligent🤩
1998= #cute🌹
1999= #Friendly 🧑🏽🤝🧑🏽👬
2000= #handsome💯🌷
2001= #Romantic❤️🔥
2002= #ziddi👅
2003= #lover😘😘
2004= #Special💐
2005= #sub__ki__jan❤
😁😁شرمانا چھوڑیں آج بتا ہی دیں
😂🤭👻🙈آپ کس سے شادی کرنا چاہتےہیں
زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے
ھم تو پوسٹ کر کے کومنٹس کا
انتظار کرتے ہیں
😁
سنا ہے بہت پڑھے لکھے ہو😒
بتاو
اتنےاور اتنے کتنے ہوتے ہیں
😏😏🤔
پاکستان کی تین مشہور "ملیں "
شوگر مل
کاٹن مل
پتر تو مینو باہر "مل"
😂😂😂😂😂
ٹیچر: آپ کے اندر کوٸی چھپا ٹیلنٹ ؟؟
میں: جی ٹیچر...
ٹیچر: کیا ٹیلنٹ ھے؟
میں: ٹیچر چھپا ہوا ھے مجھے خود نہیں پتا🙈✌️🥀
آج مجھے مرشد نے hmm کا مطلب
سمجھایا🤔🤪
Hہاں
Mمیرے
Mمحبوب
اب کروhmm
😝😝😝
شادی کا حساب لگایا ہے
صرف ٹماٹر کے 65000 بن رہے ہیں
شادی کینسل
🙈شنو
اتنی لیٹ آتے ہو پوشٹ پر
😞چکر چل رہا ہے نہ
🙄کالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو۔
باجی دو پھٹہ سنبھال لو بھائی سٹینڈ اٹھا
😜😂 لو
کیا آپ کے گھر والوں کو پتاہےکےآپ پاگل ہیں
🙈🙉😂😁
جواب ؟ ہاں یا ناں؟