Damadam.pk
samosa55's posts | Damadam

samosa55's posts:

samosa55
 

پوچھنا یہ تھا کہ جو لوگ کہیں کے نہیں رہتے !
پھر وہ کہاں رہتے ہیں
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

samosa55
 

تمہاری عمر کی لڑکیاں سارا گھر سنبھالتی ہے🤣
یہ طعنہ کس کس کو ملتا ہے؟ جھوٹ نہیں
😆😆بولنا

samosa55
 

سنو جاناں__
قائداعظم کی بات ہی مان لو
انہوں نے کہا تھا___
کہ ہمیں ایک ہونا پڑے گا
😂😂

samosa55
 

سنو محترمہ 🙈
بریانی اچھی بناتی ہو 😋
یا سیلفی
🤳🥰😘🙈

samosa55
 

🐾✨ -"
"- گرل فرینڈ تو سب بناتے ہیں
تُم میری بہن کی بھابھی بنو گی 🌝🙈 •"
#درویش🖤

samosa55
 

پتہ نہیں لوگ کیسے پرفیکٹ لائف گزار لیتے ہیں
میرا تو کبھی پراٹھا پہلے ختم ہوجاتا ہے کبھی انڈہ
😎😝😂🤣

samosa55
 

میرا فیورٹ پرندہ اونٹ ہے
🐪🐫🐪🐫🐪
😌اور آپکا ؟؟؟

samosa55
 

افسانچہ
وہ دونوں انٹرنیٹ پہ ایک دوسرے کو اپنی تصویریں شیئر کیا کرتے تھے۔ دونوں نے ایک دوجے کو پسند کیا اور پھر شادی کر لی۔ شادی والے دن پہلی مرتبہ انھوں نے ایک دوسرے کو دیکھا اور پھر دیر تک ایک دوسرے کے "کیمرے" کی تعریفیں کرتے رہے۔
👊😬🤫😁📱📸

samosa55
 

بڑے دن ہو گئے لاہوریوں نے داڈو 🐸شوار مے توں باد کوئی نوی ڈش نی کڈی۔۔
🙈😄🤣😅

samosa55
 

💔چاہ کر بھی پوچھ نہیں پاتے حال ان کا
ڈرتے ہیں کہیں کہہ نہ دیں تمہیں یہ حق کس نے دیا🙃🥀
MURSHID 🔥💯✅

Memes & Satire image
s  : post by me - 
Memes & Satire image
s  : post by me - 
samosa55
 

Yarr 1 confusion ha😐
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
"انشاءاللہ کل سے پڑھو گا" والا "کل" کب
🙄 آئے گا

Jokes image
s  : Sahi baat ha 😅😅 - 
Maza ajye
s  : Maza ajye - 
samosa55
 

گرلز تین خوبیوں میں سے آپ میں کونسی خوبی ہے
❤ٹھنڈا دماغ
🧡میٹھی زبان
😁🤔نرم دل

samosa55
 

عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟
😃😃🤣🤣🤣🤫

samosa55
 

میں 21 سال سے سنگل ہوں
😒😩😅😀😃😄
اور آپ سب ؟
😆😆😆😆

samosa55
 

Mai Apko Kitna achaa lgta hun????????
According to you you're bettry %😜

samosa55
 

😢😭مرشد ہماری دنیا ہلا دی گئی 
مرشد ہمیں کہا گیا
معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں ۔