Damadam.pk
samosa55's posts | Damadam

samosa55's posts:

samosa55
 

🤗ہوسکے تو میرا اک کام کیجیے۔
😁👇اپنی پسند کا اک شعر میرے نام کیجئے۔۔

samosa55
 

😁اردو میں دفعہ ہو جاٶ
😅انگلش میں #GetLost
😆اور آپکی زبان میں
😂😂

samosa55
 

🤔😕اگر محبت اندھی ہے تو 
😢😢کسی کو میرے سے کیوں نہیں ہو رہی۔

samosa55
 

ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے 🙉🤣🤣پاس ہے

samosa55
 

ایک آدمی نے دوسری شادی کا ارادہ کیا اور نکاح جمعہ کے دن مقرر پایا۔
خبر کسی طرح پہلی بیوی تک پہنچ گئی۔
جمعرات کو شوہر گھر آیا اور اپنا کچھ سامان اور کپڑے تیار کیے ۔
اپنی بیوی کے ساتھ کھانا کھایا اور سو گیا۔
اگلے دن جاگا تو تیار ہو کر باہر نکلنے لگا تو بیوی نے پوچھا کہاں جا رہے ہیں؟
شوہر بولا جمعہ کی نماز پڑھنے۔
بیوی بولی آرام سے سو جائیں آج پیر کا دن ہے۔
ابھی نیند کی گولیوں سے تین دن بعد جاگ آئی ہے۔
اگر دوبارہ شادی کا ارادہ کیا تو قیامت کے دن ہی جاگ آئے گی۔

samosa55
 

29 February ko meri shadi zbrdxti paki kar Di gyi h.
😔😔😔
AB main kya kru?
😇🙃🙃😁

samosa55
 

لڑکی میں نے پل میں لوگوں کو بدلتے دیکھا 😲😲😲
لڑکا۔اور میں نے پارلر می 😂😂😂

samosa55
 

Tmam dosto ko mari traf se feb.. 🤣
mubark hooo😂😂

samosa55
 

پاکستان میں صرف بجلی هی خالص ملتی هے 😒
😁😜😛😛
یقین نه آۓ تو سوئچ میں هاتھ دے کے دیکھ لیں
😂😱

samosa55
 

سمجھ نہیں آتی
🤔
آلو🥔 کا
ہر سبزی سے کیا رشتہ ہے؟
🤔🙄😂😂💁🏻

samosa55
 

امریکہ میں محبت کی نشانی پھول🌹
انڈیا میں Music 🎵
اور پاکستان میں ایزی لوڈ😂😂
#سچیاں____محبتاں😁
Am right frnd

samosa55
 

یہ بھی کوئی زندگی ہے ☹️
نا کوئی تنگ کرتی ہے 😒
نا کوئی لوڈ مانگتی ہے 😂😎😔😒😒

samosa55
 

ایک عربی خاتون نے کہا کہ میں بینک سے قرضہ لینے گئی.
بینک منیجر خاتون نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیا کرتی ہیں؟
میں نے عاجزی سے جواب دیا کہ میں آپ کی طرح منیجر ہوں.
بینک منیجر میرے احترام میں کھڑی ہوئی، میرا اور گھر والوں کا حال احوال پوچھا.
پھر گھنٹی بجا کر قہوہ اور کیک لانے کے لئے کہا،
اس کے بعد مجھ سے پوچھا کہ آپ کہاں کی منیجر ہیں؟
میں نے جواب دیا کہ میں وٹس ایپ گروپ کی منیجر ہوں.
یہ سن کر منیجر نے مجھے فوراً بینک سے باہر نکال دیا، حالانکہ میرا دل کیک میں اٹکا ہوا تھا جو بہت لذیذ نظر آرہے تھے !!!😋

samosa55
 

میں تو کل خاں صاحب کو کال کر رہا ہوں کہ اگلی بار ووٹ لینا ہے تو پروموٹ کریں نہیں تو اللہ حافظ۔
✌️✌️
باوا جی سٹوڈنٹ کو عزت دو

samosa55
 

کتنے تحفے دیتی ہے یہ محبت بھی
بے وفائی الگ،،،،جدائی الگ،،،،،تنہائی الگ اور
گھر سے دُھلائی الگ 😝😝😃😃😂😂😂

Sad Poetry image
s  : post by me - 
Nice Lines
s  : Nice Lines - 
Memes & Satire image
s  : Mention Them Jo Aisy Kry ge!!😟😟 - 
Funny joke
s  : Jo Baat ha 🤣🤣 - 
Jokes image
s  : Aj Tk kisi ny Notice hi Nhi kiya -