Damadam.pk
samzan's posts | Damadam

samzan's posts:

samzan
 

: جسم چھونے سے محبت نهیں هوتى،
عشق وه جذبه هے جسے ایمان کهتے هیں،

samzan
 

اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا

samzan
 

کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے

samzan
 

صرف اک بار آؤ میری آنکھوں کے رستے دل میں
پھر لوٹنے کا ارادہ تم پہ چھوڑ دیں گے ہم

samzan
 

انہیں جو ناز ہے خود پر نہیں وہ بے وجہ محسن
کہ جس کو ہم نے چاہا ہو ، وہ خود کو عام کیوں سمجھے

samzan
 

تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے

samzan
 

بولے تو سہی جھوٹ ہی بولے وہ بلا سے
ظالم کا لب ولہجہ دل آویز بہت ہے

samzan
 

اپنے ھی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں
غیروں نے آ کے پھر بھی اسے تھام دیا ھے

samzan
 

تیرے قریب رہ کر بھی تجھے تلاش کروں
محبتوں میں میری بدحواسیاں نہ گئیں

samzan
 

کبھی کافر کبھی مجرم بنا شہر منافق میں
سزائے موت لی اس نے یہاں جس نے وفا مانگی

samzan
 

بدلہ وفا کا دیں گے بڑی سادگی سے ھم۔
تم ھم سے روٹھ جاؤ گے اور زندگی سے ج
ھم

samzan
 

تمام شہر کا موضوع گفتگو ہے وہی
اسے کہنا بہت عام ہو رہا ہے وہ

samzan
 

کبھی کافر کبھی مجرم بنا شہر منافق میں
سزائے موت لی اس نے یہاں جس نے وفا مانگی

samzan
 

گزر جائیں گے ھم بھی ایک دن
تم بھی تو حد سے گزر گئے ھو

samzan
 

ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے
ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا

samzan
 

اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے
لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے

samzan
 

محبت دیکھی میں نے زمین کے لوگوں کی وصی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں لوگ بک جاتے ہیں

samzan
 

اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے
لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے

samzan
 

وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا

samzan
 

تمام شہر کا موضوع گفتگو ہے وہی
اسے کہنا بہت عام ہو رہا ہے وہ