کبھی تمہیں ملے فرصت تو گن لینا
کتنے وعدے ادھار ہیں تم پر
باتوں کے پاسدار لوگ تھے
وعدوں سے پھر گئے نظروں سے گر گئے
بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مر جاتے تو کیا ہوتا
ارے وعدہ ہی تو ہے
کون سا زندگی ہے
انہوں نے یہی سمجھ کے چھوڑ دیا
وعده كرو كہ پھر نہیں چھوڑو گے
تیرے اس وعدے په ہم پرانے وعدے چھوڑتے ہیں
وعده كرو كہ پھر نہیں چھوڑو گے
تیرے اس وعدے په ہم پرانے وعدے چھوڑتے ہیں
بغیر دیکھے کوئی چیز منہ میں نہ ڈالے اور بغیر پڑھے کوئی کاغذ دستخط مت کریں....!!!
(اسپین کہاوت)
نئی چیز کے آنے کا انتظار کرنے سے بہتر ہے کہ
تم اسی چیز کو ٹھیک کر لو جو تمہارے پاس ہے
(عربی کہاوت)
سب سے بڑی غربت عقل کی کمی ہے
(عربی کہاوت)
زبردستی کی محبتوں سے
دوریاں بھتر ھیں
محبتیں چھن بھی جایا کرتی ھیں
شرک کوئی چھوٹا گناہ تو نھیں

ہم کو مہلت ہی نہ ملی ورنہ۔
زہر کا ذاٸقہ بتاتے ہم ۔💔💔

Ham na chor dya har wo rishta Jis ko hamra sath pasnd ni tha

ہم کو مہلت ہی نہ ملی ورنہ۔
زہر کا ذاٸقہ بتاتے ہم ۔💔💔
ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥
اِس دل میں کِس کِس کو _______ جگہ دیں مرشد💔🔥
غم رکھیں،دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا اس کی یاد رکھیں 😢
ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain