ایک وقت تھا جب ہم سوچتے تھے کہ ہمارا بھی وقت آئے گا اور یہ ایک وقت ہے کہ ہم سوچتے ہیں وہ بھی کیا وقت تھا
زلت کی بارش میں مت بھیگ اے ناداں عزت سے قطرہ بھی ملے تو بہت ہیں
کسی سے دنیا جلتی ہے کسی پہ ہنستی ہے اور ہم وہ ہستی ہیں جنہیں ملنے کو دنیا ترستی ہے
فرصت میں یاد کرنا ہو تو کبھی مت کرنا ۔۔۔ میں تنہا ضرور ہوں مگر فضول نہیں ۔۔ ☝👆👆☝
زلت کی بارش میں مت بھیگ اے ناداں عزت سے قطرہ بھی ملے تو بہت ہیں
راستے بدلنا مجھے ہرگز نہیں آتے جاؤ دشمنوں سے کہہ دو وہی بیٹھا ہوں جہاں پہلے دیکھا تھا
ہر کسی کو صفائی دینے میں گریز کیجیے۔۔۔ خود اور جھاڑو میں فرق رکھیے۔۔۔
اپنے خلاف خاموشی سے سنتی ہوں جواب دینےکا حق وقت کو دے رکھا ہے۔۔۔۔۔۔
اپنے خلاف خاموشی سے سنتی ہوں جواب دینےکا حق وقت کو دے رکھا ہے۔۔۔۔۔۔
بہت عیب ہوں گے ہم میں مگر لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے
بہت عیب ہوں گے ہم میں مگر لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے
کسی سے دنیا جلتی ہے کسی پہ ہنستی ہے اور ہم وہ ہستی ہیں جنہیں ملنے کو دنیا ترستی ہے
تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے
جن کے یار کمال ہوتے ہیں.
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں.
Hamra koi ni h to ham bi kaml hi hin
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے
تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے
دوستوں کی زباں کو کھلنے دو
بھول جاؤ گے زخم خنجر کے
باتوں کے پاسدار لوگ تھے
وعدوں سے پھر گئے نظروں سے گر گئے
بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مر جاتے تو کیا ہوتا