تمہارے قرب کی لزّت ، میرے دِل میں اُتر کر یوں ، مجھے مدہوش کرتی ہے ، کہ جیسے سرد اور میٹھی ، ہوا کا دلنشیں جھونکا ، جھلستی دھوپ میں گزرے۔۔۔
کتنا مشکل ہے محور سے نکلنا تیرے۔ تو میری روح میں اترا ہے تو محسوس ہوا۔
اپنے حصے کی خوشیاں جس کے نام کر ڈالوں.... کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو🤔😏
چہروں کو بے نقاب کرنے میں اے برے وقت تیرا سو بار شکریہ
روتا ہوا ہر لمہ مسکرائے گا صبر کر اے دل اپنا بھی وقت آئے گا
کون کس کے ساتھ مخلص ہے وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے