ھنسی آتی ھے مجھے , مصلحت کے ان تقاضوں پر
کہ اب ایک اجنبی بن کر , اُسے پہچاننا ھو گا
تین ہی تو مسئلے ہیں میرے
آپ سے عشق، شاعری، اور چائے🔥
اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں..
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے, کبھی~💔🔥
اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں..
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے, کبھی~💔🔥
ہزاروں خواہشوں کے بوجھ تلے اگر یہ دل دھڑکتا ہے تو حد کرتا ہے ۔💔
♤ پا سکیں گے نہ عمر بھر جس کو 💔😢
♤ جستجو آج بھی اسی کی ہے 💕😢😢
تمہیں تو دل میں رکھا تھا
زرا سا دل ہی رکھ لیتے 🥀
ہزاروں خواہشوں کے بوجھ تلے اگر یہ دل دھڑکتا ہے تو حد کرتا ہے ۔💔
ہزاروں خواہشوں کے بوجھ تلے اگر یہ دل دھڑکتا ہے تو حد کرتا ہے ۔💔
بہت تنگ ہو تیری نوکری سے
اے زندگی میرا حساب کر دے
جب میں لاش بن جاونگا......😢
تمھارے لیے کاش بن جاونگا..💔
جب میں لاش بن جاونگا......😢
تمھارے لیے کاش بن جاونگا..💔
گُماں تم کو رستہ کٹ رہا ہے
یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے
کون کہتا ہے عشق بن دیکھے نہیں ہوتا
ہم امتیوں کی ہی مثا ل لے لو۔