تم مجھے یاد کرنا بھول گۓ تو کیا ہوا اے دوست لوگ تو ہاتھوں سے دفن کرکے بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی
بے درد زمانے کا بہانا سا بنا کر ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر
رقص دیکھا ہے کبھی شاخ سے گرتے پتوں کا یوں جھوم کے گرتے ہیں تیری یاد میں آنسوں
معافی کا مطلب گلے لگانا نہیں ہے بلکہ یہ عہد ہے کہ جو اذیت اس نے مجھے دے وہ میں نے اس کو نہیں دینی ہے
کسی کو اذیت دینے کے بعد اس کے صبر اور اس کی خاموشی سے ڈرو
بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا
بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا
خاص ہیں وہ لوگ جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں