انسان کو کبھی بھی کسی ایک کا نہیں ھونا چاھئے جو کسی ایک کا ھوتا اذیت میں رھتا ھے اور نہ کسی کو اس کی اھمیت بتانا چاھیے کیونکہ سامنے والے اس بات کو لے کے اور بھی اذیت دیتے ہیں I hate me
معافی کا مطلب گلے لگانا نہیں ہے بلکہ یہ عہد ہے کہ جو اذیت اس نے مجھے دے وہ میں نے اس کو نہیں دینی ہے
فرق ان کو پڑتا ہے جن کے پاس کوئی ایک ہو جن کے پاس ہزاروں ہوں ان کو کسی ایک کے جانے سے فرق نہیں پڑتا
فرق ان کو پڑتا ہے جن کے پاس کوئی ایک ہو جن کے پاس ہزاروں ہوں ان کو کسی ایک کے جانے سے فرق نہیں پڑتا
وہ بے وفا ہی سہی آؤ اسے یاد کریں کہ ایک عمر پڑی ہے اسے بھلانے میں
وہ شخص بھی اپنے ہنر میں کیا کمال رکھتا ہے محبت کسی کے ساتھ اور وفا کسی کے ساتھ رکھتا ہے
ہم زمانے سے بھلا ہارنے والے کب تھے یہ تو یاروں کا کرم ہے کہ پلٹ دی بازی
محبت میں اب نہ کروں گی کسی کو میری جگہ تو نے دے دی کسی کو
وہ بے وفا ہی سہی آؤ اسے یاد کریں کہ ایک عمر پڑی ہے اسے بھلانے میں
فرق ان کو پڑتا ہے جن کے پاس کوئی ایک ہو جن کے پاس ہزاروں ہوں ان کو کسی ایک کے جانے سے فرق نہیں پڑتا
میں بھی کتناعجیب ہوں اتناعجیب ہوں کہ بس خود کوتباہ کرلیا اورملال بھی نہیں۔
اپنوں کی محفل میں بیگانے ھم سب کی اصلیت کو پہچاننے ھم
میں بھی کتناعجیب ہوں اتناعجیب ہوں کہ بس خود کوتباہ کرلیا اورملال بھی نہیں۔
آج وہ پڑھ لیا جس کو پڑھانہ جاسکا آج کسی کتاب میں کچھ بھی لکھاہوانہیں۔
میرے اندر ہی تو کہیں گم ہے کس سے پوچھوں ترانشاں جاناں۔
ہ مجھے چَین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا؟
اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئے جون ایلیا
جانے کیا وا قعہ ہے ہو نے کو جی چا ہتا ہے رونے کو جون ایلیا
سو چتا ہوں کبھی کبھی یوں ہی آ خر ہرج کیا تھا،اسے منا نے میں جون ایلیا
سو چتا ہوں کبھی کبھی یوں ہی آ خر ہرج کیا تھا،اسے منا نے میں جون ایلیا