کام مشکل ہے ، مگر جیت ہی لوں گا اس کو میرے مولا کا وصیؔ ، جو نہی اشارہ ہوگا۔
وہ کہہ رہی تھی سمندر نہیں ہیں آنکھیں ہیں میں ان میں ڈوب گیااعتبار کرتے ہوئے۔
میرے چہرے سے میرادردنہ پڑھ پاؤگے وصی ؔ میری عادت ہے ہر بات پہ مسکرادینا۔
Wasi shah
ساری رات کی جاگی آنکھیں کالج میں کیا پڑھتی ہوں گی ۔
Wasi shah
جن سے تم مل کر غرور کرتے ہو وه ہم سے ملنے کو ترستے ہیں
میری پہچان ہے میرا حسن سلوک میری شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں
شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں
ہم پیدا ہی اس خاندان میں ہوئے ہیں جس کا نہ تو دل کمزور ہے. اور نہ ہی خون.
جن سے تم مل کر غرور کرتے ہو وه ہم سے ملنے کو ترستے ہیں
جن سے تم مل کر غرور کرتے ہو وه ہم سے ملنے کو ترستے ہیں
میرا یقین ہے فکر انسانی زندگی کی دشمن ہے۔
اپنے خیالات کو اپنا جیل خانہ نہ بناؤ۔
میرا یقین ہے فکر انسانی زندگی کی دشمن ہے۔
شیکسپیئر
ان لوگوں کو رائے دیجیے جو بہرے نہیں ورنہ آپ کی رائے ضائع جائے گی۔
شیکسپیئر
تمہیں کیا چاہیے؟ جو کچھ بھی چاہیے اسے مسکراہٹ کی طاقت سے حاصل کرو نہ کہ تلوار سے۔
شیکسپیئر
ندامت دل کا درد ہے اور پاک و صاف زندگی کا طلوع۔
شیکسپیئر
نہ جانے کس جسکی بددعائیں کام آئی ھیں
وہ شخص آخر مجھ سے بچھڑ ی گیا 😰
اب کی بار اس کا حذف میری اناتھی
سو صلح کا پرچم جلادیامیں نے ۔
تمہا ر ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یا د نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا۔
سجدے میں رو رو کر ما نگیں ہیں دُ عا ئیں
تُو بھی پکا ر اُن کو ،دے اُ ن کو ہی صدائیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain