قیامت تک رہے سجدے میں سر میرااے خدا
کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لئے یہ زندگی کا فی نہیں۔
قیامت تک رہے سجدے میں سر میرااے خدا
کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لئے یہ زندگی کا فی نہیں۔
جب سے میں نے اپنے دل میں محمدﷺ کو بسایا
خو ش قسمت خود کو میں نے سب سے بڑھ کر پایا۔
آقا ﷺ سے جس کو پیا ر ہو تا ہے
اُس کا بیڑا تو پھر پار ہو تا ہے۔۔
جب سے میں نے اپنے دل میں محمدﷺ کو بسایا
خو ش قسمت خود کو میں نے سب سے بڑھ کر پایا۔
دیتا ہوں میں تو صدا تجھے
ہر پل اے خُدا تجھے
سنور جا ئے گی تیری زندگی
دل محمدﷺ سے لگا کر تو دیکھو۔
سچا انسان تھوڑا جذباتی ضرور ہوتا ہے لیکن منافق بالکل بھی نہیں۔
خوش نصیبت وہ شخص ہے جس کے لیے کوئی روئے بدنصیب وہ شخص ہے جس کی وجہ سے کوئی روئے
تعریف کے محتاج نہیں ہوتے سچے لوگ کیونکہ اصلی پھولوں پر کبھی عطر نہیں لگایا جاتا
سچا انسان تھوڑا جذباتی ضرور ہوتا ہے لیکن منافق بالکل بھی نہیں۔
درد کی تو انتہا کر دی اس بے وفا نے جب اس نے سر عام کہا آپ کون
درد کی تو انتہا کر دی اس بے وفا نے جب اس نے سر عام کہا آپ کون
درد کی تو انتہا کر دی اس بے وفا نے جب اس نے سر عام کہا آپ کون
اس طرح مجھ سے نبھاتا ہے دشمنی اپنی نام لکھ لکھ کے ہتھیلی پے مٹا دیتا ہے
بے وفاؤں سے وفا کر کے گزاری ہے زندگی۔ میں برستا رہا ویرانوں میں بادل کی طرح۔
مجھے بھول جانےکا دعویٰ اپنی جگہ میرے نام پر تیرا چونک جانا اچھا لگا
امیدیں وفا نہ رکھ ان لوگوں سے جو ملتے ہیں کسی سے اور ہوتے ہیں کسی کے
امیدیں وفا نہ رکھ ان لوگوں سے جو ملتے ہیں کسی سے اور ہوتے ہیں کسی کے