لوگ عشق کرتے ہیں بڑے شور کے ساتھ ہم نے بھی کیا تھا بڑے زور کے ساتھ مگر اب کرینگے بڑا غور کے ساتھ کیونکہ کل اس کو دیکھا تھا کسی اور کے ساتھ
وہ شخص بھی اپنے ہنر میں کیا کمال رکھتا ہے محبت کسی کے ساتھ اور وفا کسی کے ساتھ رکھتا ہے
میرا محبوب اتنا نادان ہے کہ پوچھو مت محبت کا دعوی ہم سے کر کے ساتھ کسی اور کا نبھا رہا ہے
میرے نام پہ رکھ کے اپنے بیٹی کا نام وہ سمجھتا ہے کفارہ ہو گیا ادا بیوفائی کا
لوگ عشق کرتے ہیں بڑے شور کے ساتھ ہم نے بھی کیا تھا بڑے زور کے ساتھ مگر اب کرینگے بڑا غور کے ساتھ کیونکہ کل اس کو دیکھا تھا کسی اور کے ساتھ
جا معاف کیا تجھے جی لے اپنی زندگی ہم محبّت کے بادشاہ ہیں بے وفاؤں کے منہ نہیں لگتے
بھول جاؤنگا تجھے اسی پل اسی وقت بس تو اس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاہے تجھے
مجھ سے دامن نہ چھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے مجھ سے اِک روز تُجھے پیار بھی ہو سکتا ہے
جا معاف کیا تجھے جی لے اپنی زندگی ہم محبّت کے بادشاہ ہیں بے وفاؤں کے منہ نہیں لگتے
تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے تم کیا کرو گےمحبت کی ا نتہا ہم نے ا نتہا سے ابتدا کی ہے 💓
انگلی کاٹی خون بے بہا نکلا ساری دنیا چھوڑ کر اک یار بنایا وه بھی بے وفا نکلا 👊👊👎
طلب علم میں شرم بہتر نہیں کیونکہ جہالت شرم سے بد تر ہے۔
Aflatoon