اگر کسی عورت سے وفا چاہتے ہو تو اُسے وقت دو محبت دو بھروسہ دو اور سب سے زیادہ اگر عزت دو گے تو وہ عورت تمہارے لیے اپنی جان تو دے دے گی مگر کبھی بے وفائی نہیں کرے گی🙂
نہیں لا سکے کبھی دل کے جذبات کو ہم زباں پر اور وہ سمجھتے رہے کہ ہمیں پرواہ ہی نہیں انکی
چاہو لیکن چاہنے کا یہ تقاضا رکھو کے چاہت ٹوٹ بھی جائے مگر دل زخمی نا ہو
اب جیت بهی جاؤں تو دل خوش نہیں ہوتا جس شخص کو ہارا ہے وه انمول بہت تها

تسلی رکھ وہ بھی یاد کرینگے اے دل ذرا انکے مطلب کے دن آنے تو دو۔۔

فرصت ملے تو ان کا حال بھی پوچھ لیا کرو جن کے سینے میں دل نہیں تم دھڑکتے ہو
زندگی میں جن لوگوں سے محبت کرتے ہیں دکھ بھی انہیں سے ملتے ہیں کیونکہ غیروں کی بات دل کو بری لگتی ہے مگر اپنوں کی بات دل پر لگتی ہے