Damadam.pk
samzan's posts | Damadam

samzan's posts:

samzan
 

چاہو لیکن چاہنے کا یہ تقاضا رکھو کے چاہت ٹوٹ بھی جائے مگر دل زخمی نا ہو

samzan
 

دل بہت کرتا ہے ہنسنے کا لیکن کسی کی کمی رلادیتی ہے

samzan
 

اب کے جنوں میں فاصلہ شاید نہ کچھ رہے
دامن کے چاک اور گریباں کے چاک می

samzan
 

اب کر کے فراموش تو ناشاد کرو گے
پر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کرو گے

samzan
 

اب جو اک حسرت جوانی ہے
عمر رفتہ کی یہ نشانی ہے

samzan
 

اب مجھ ضعیف و زار کو مت کچھ کہا کرو
جاتی نہیں ہے مجھ سے کسو کی اٹھائی بات

samzan
 

اب مجھ ضعیف و زار کو مت کچھ کہا کرو
جاتی نہیں ہے مجھ سے کسو کی اٹھائی بات

samzan
 

اب دیکھ لے کہ سینہ بھی تازہ ہوا ہے چاک
پھر ہم سے اپنا حال دکھایا نہ جائے گا

samzan
 

اب کے جنوں میں فاصلہ شاید نہ کچھ رہے
دامن کے چاک اور گریباں کے چاک می

samzan
 

یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے میری تنہائی میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے

samzan
 

سایہ بھی تیرا تجھ کو چھوڑ جائے گا آئی بھی تیرے کام تو تنہائی آئے گی

samzan
 

آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو جیسے کوئی دفنا کر چلا گیا ہو

samzan
 

عجیب ہے میرا اکیلا پن بھی نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں بس خالی ہوں اور خاموش ہوں 😔🍂

samzan
 

رات ساری گزرتی ہے ان حسابوں میں اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی ؟ ہے ؟نہیں ہے ؟

samzan
 

رات ساری گزرتی ہے ان حسابوں میں اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی ؟ ہے ؟نہیں ہے ؟

samzan
 

تیز با رش میں ،میں کھڑا رہا ہے بس اِک جملہ سننے کو
کہ وہ کہہ دیں اِدھر آ ؤ پا گل بھیگ جا ؤ گے۔

samzan
 

با رش میں ایسی بات کہا ں کہ ہمیں جُدا کردے
تُو مجھ میں شامل ہے میری رو ح بن کر۔

samzan
 

تیرے بغیر اس مو سم میں اب مزہ کہاں
اب کا نٹوں کی طرح چُبھتی ہیں دل میں بارش کی بو ندیں۔

samzan
 

با رش میں ایسی بات کہا ں کہ ہمیں جُدا کردے
تُو مجھ میں شامل ہے میری رو ح بن کر۔

samzan
 

تیز با رش میں ،میں کھڑا رہا ہے بس اِک جملہ سننے کو
کہ وہ کہہ دیں اِدھر آ ؤ پا گل بھیگ جا ؤ گے۔