ان کا اٹھنا نہیں ہے حشر سے کم گھر کی دیوار باپ کا سایا
باپ اولادکیلئےڈھال ہےجوکبھی اپنی اولاد سےغافل نھیں ھوتا۔
Miss you Abu g
جسے ماں باپ کی بات سمجھ نہیں آتی اسے زمانہ بہت ’’اچھے طریقے‘‘سے سمجھا لیتا ہے
���������������� زندگی کے اداس لمحوں میں بے وفا دوست یاد آتے ہیں ����������������
ساری دنیا ہمیں پہچانتی ہے
کوئی ہم سا بھی نہ تنہا ہوگا
ساری دنیا ہمیں پہچانتی ہے
کوئی ہم سا بھی نہ تنہا ہوگا
تیری بےرخی پہ قرباں لب تشنگی کے صدقے
تیرے ہجر میں ہوئی ہے میری ذات ریزہ ریزہ
اِک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ
میرا کھلنا بھی میرا مرجھانا بھی💔
کیا ملا تم کو مرے عشق کا چرچا کر کے
تم بھی رسوا ہوئے آخر مجھے رسوا کر کے
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن
بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
تم کو ہزار شرم سہی مجھ کو لاکھ ضبط
الفت وہ راز ہے کہ چھپایا نہ جائے گا
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے
آمین
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیں
مگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں
اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی
آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی
اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی
آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی
جس جگہ بیٹھے مرا چرچا کیا
خود ہوئے رسوا مجھے رسوا کیا
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیں
مگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں
گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن
بہت اداس بہت بے قرار گزرے گی
بے خبر ، ہم آپ کے پاس آنے کے لئے وجوہات ڈھونڈتے ہیں ، یہ دل آپ کو دل کی دھڑکن میں بسانے کے لئے بے چین ہے ، یہ میرے پیاسے دل کے پیاس کو نہیں بجھاتا ، مجھے نہیں معلوم کہ میں آپ کے لئے کب خوش ہوں گے۔
بے خبر ، ہم آپ کے پاس آنے کے لئے وجوہات ڈھونڈتے ہیں ، یہ دل آپ کو دل کی دھڑکن میں بسانے کے لئے بے چین ہے ، یہ میرے پیاسے دل کے پیاس کو نہیں بجھاتا ، مجھے نہیں معلوم کہ میں آپ کے لئے کب خوش ہوں گے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain