Damadam.pk
samzan's posts | Damadam

samzan's posts:

samzan
 

میرے گھر کے دروازے سے دیوار میں اب کوئی آئینہ نہیں ہے ، میں نے آپ کو اپنی نگاہوں میں پایا ہے۔

samzan
 

اگر تم مجھے چھوڑو گے تو میں مر جاؤں گا
تم جانے سے پہلے ہی مجھے پاگل کرو

samzan
 

اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھ

samzan
 

اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھ

samzan
 

میری غلطی یہ تھی کہ میں اپنے آپ سے سب کو زیادہ اہم سمجھتا ہوں

samzan
 

اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھ

samzan
 

تم پھر نہ آسکو گے بتانا تو تھا مجھے
تم دور جا کے بس گئے میں ڈھونڈتا رہا

samzan
 

معاف کر دینا اور سب کچه بهلا دینا، دو الگ الگ باتیں ہیں ایک پر آپ کا اختیار ہو سکتا ہے لیکن دوسرے پر نہیں!

samzan
 

تم لفظ محبت سُن کے ! !
زرا شرمندہ تو ہوتے ہو گے

samzan
 

اب تو بے رنگ ہو گیا ہے سب کچھ
ورنہ سات رنگوں کا شہر تھا مجھ میں

samzan
 

بار بار ہوتی ہے بار بار کَرتے ہیں،
لوگ اَب مُحَبَّت کا کاروبار کَرتے ہیں..

samzan
 

بار بار ہوتی ہے بار بار کَرتے ہیں،
لوگ اَب مُحَبَّت کا کاروبار کَرتے ہیں..

samzan
 

کن آکھی کائنات بنا چھوڑی
تو میرا نکا جیا کم نئ کریندا

samzan
 

اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں
اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں

samzan
 

میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں!!
میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے🖤🔥

samzan
 

Aaj To Hum Maut Ki Dua Kar Ke Roye Hain
Dobara Aaj Khuda Se Gila Kar Ke Roye Hain
Kyon Na Likh Saka Tu Us Ko Taqdeer Mein Meri
Yeh Aik Khayal Soch Kar Phir Hum Roye Hain.

samzan
 

یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا

samzan
 

میں خود ایک آگ ہوں مجھے کسی سے جلنے کی ضرورت نہیں ہے

samzan
 

یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا

samzan
 

جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں