آپ ہمارے بغیر ادھورا ہی رہیں گے۔ کوئی آپ کی خواہش کرتا کبھی کہتا۔ اگر ہم وہاں نہیں ہیں تو پھر یہ عالم نہیں ہوگا۔ ہم بہت سے ملیں گے ، لیکن ہمارے جیسا کوئی پاگل پن نہیں ہوگا۔
جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاں اس نے صدیوں کی جدائی دی ہے
کیسے ھوتے ھیں وہ لوگ جو ھنستے کھیلتے لوگوں کو زندگی سے نفرت کروا دیتے ھیں صرف اپنی آنا کو سلامت رکھے کے لیے
تم نہیں پاس کوئی پاس نہیں اب مجھے زندگی کی آس نہیں
کبھی بےونہ الجھن کبھی بےوجہ اداسی ایک شخص مجھ کو مجھ سے ھی بےزار کر گیا
وہ ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا حسن آخر تھا کہ چپ سی لگ گئی دونوں کو بات کرتے ہوئے
تمہاری نفرت پے بھی لٹا دی ہم نے جان اپنی سوچو اگر تم وفا کرتے تو ہم کیا کرتے
کبھی کسی چیز کو۔نہ ترسنے والے کسی کی آواز کو ترس جاتے ھیںں
کبھی ملنے ملانے کا کوئی تہوار آئے تو........ مجھے بس ٹوٹ کر تیری کمی محسوس ہوتی ہے. 💖