Damadam.pk
samzan's posts | Damadam

samzan's posts:

samzan
 

ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفا ؤں کا صلہ بس درد دیتے رہا کرو، محبت بڑ ھتی جا ئے گی۔

samzan
 

تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔

samzan
 

تمہیں ضرو ر کو ئی چا ہتوں سے دیکھے گا مگر و ہ آ نکھیں ہماری کہاں سے لائے گا۔

samzan
 

بر باد کر دیا دو نو ں کی لڑائی نے مجھے نہ عشق ہار مانتا ہے نہ دل شکست کا عادی ہے۔

samzan
 

اے زندگی! مجھے معاف کرنا رسوا کیا تجھے! اوروں کیلئے

samzan
 

میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد.. اس نے ہنس کر کہا _ لاوارث _ اکثر مر جایا کرتے ہیں..

samzan
 

مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ

samzan
 

اے زندگی! مجھے معاف کرنا رسوا کیا تجھے! اوروں کیلئے

samzan
 

ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…������

samzan
 

کتنے چالاک ہیں کچھ میرے اپنے بھی تحفے میں گھڑی تو دی مگر کبھی وقت نہیں دیا

samzan
 

جدا تھے ہم تو میسر تھیں قربتیں کتنی
بہم ہوئے تو پڑی ہیں جدائیاں کیا کیا

samzan
 

وہ ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا حسن آخر تھا
کہ چپ سی لگ گئی دونوں کو بات کرتے ہوئے

samzan
 

کبھی کبھی تو وہ اتنی رسائی دیتا ہے
وہ سوچتا ہے تو مجھ کو سنائی دیتا ہے

samzan
 

ابھی عشق میں ٹوٹا ہے فقط احباب سے ناتا
ذات اپنی سے "بے خبری" ابھی باقی ہے

samzan
 

ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں

samzan
 

ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں

samzan
 

اب دھڑکن کو بھی راستہ دو ، آپ پورے دل سے بیٹھے ہیں۔

samzan
 

میرے ذہن میں کچھ اترا ہے ، جو آپ کو اپنے سامنے محسوس ہوتا ہے۔

samzan
 

دل کی دھڑکن اور میں ہمیشہ آپ ہی رہا ہوں ، میرا پہلا اور آخری وافا ، آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ سے زیادہ بڑھوں ، آپ میری خواہش اور خواہش کی تلاش میں ہیں۔

samzan
 

میرے ذہن میں کچھ اترا ہے ، جو آپ کو اپنے سامنے محسوس ہوتا ہے۔