ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو🌸🌸🌸🍃🍃۔۔۔
تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پاؤ گے...🌸🌸🌸🍃
ہم غریب 🍃🍃اچھے ہیں دنیا دار لوگوں سے
ہم اپنے خواب ضرور تو ڑتے ہیں کسی کا دل نہیں۔🌸🌸
حساس لوگ کبھی خوش نہیں رہ سکتے💓۔۔ چھوٹی چھوٹی باتیں انہیں اداس کرنے کے لیے کافی ہوتی ہیں 💓جمعہ مبارک