اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہو گا ایک دن آے گا وہ شخص ہمارا ہو گا🌸🌸 زندگی اب کے میرا نام نا شامل کرنا گر طے ہے کہ یہی 🌸🌸کھیل دوبارہ ہو گا 🍃🍃 یہ جو پانی میں چلا آتا ہے سنہری سا غرور اس نے کہیں دور دریا میں پاؤں اتارا ہو گا
محبت ہی نہی لازم،،نبھانا بھی ضروری ہے___🌸🌸 اگر ایسا نہیں ممکن،،، محبت چھوڑ دو کرنا!!!!🥰 محبت تب ہی تم کرنا،،کہ جب احساس ہو شامل__🍃🍃🍃 اگر باتوں میں کرنی ہیں،، محبت چھوڑ دو کرنا!!!!🥰 محبت رنگ ہیں ایسا،،نہ جو موسم کی سنتا ہے___🌸🌸🌸 اگر دھوپوں سے ڈر جاؤ،،، محبت چھوڑ دو کرنا!!!!🥰 محبت ناؤ کاغذ کی،،جسے بس پار جانا ہے___🍃🍃🍃🍃 اگر طوفاں سے ڈر جاؤ،،، محبت چھوڑ دو کرنا!!!!🥰 محبت روگ وہ ظالم،،جو بڑھتا ہی چلا جاۓ___🌸🌸🌸 اگر ممکن شفاء ہو تو،،، محبت چھوڑ دو کرنا!!!!🥰 محبت ایسا رہبر ہے،،جو روح کو منزلیں دیتا___🍃🍃🍃🍃 اگر یہ جسم بھٹکے تو،،، محبت چھوڑ دو کرنا!