Damadam.pk
sana.shah's posts | Damadam

sana.shah's posts:

sana.shah
 

اکثر کُچھ لوگ کہتے ہیں مُحبت کا خوبصورتی ( شکل ) سے کیا تعلق!؟ ،
مگر وہی لوگ گُفتگو شُروع ہوتے ہی سب سے پہلے تصویر مانگتے ہیں! ۔

sana.shah
 

میری قربتوں کا وہ عادی ہو گیا وگرنہ
محبت اسے آج بھی کسی اور سے ہےہر بار الزام ہم پر لگانا اچها نہیں
وفا خود سے نہیں ہوتى خفا ہم سے ہو جاتے ہو

sana.shah
 

دعوت تے جان لںٔی سارا دن گھر سے روٹی نہ کھانے والوں کو بھی عید مبارک
: گاہکاں واسطے 2500 دا تے تواڈے واسطے 2000 دا کہہ کے فیر 1100 دا سوٹ دین والے دوکانداراں نوں عید مبارک
: مینوں جلدی فارغ کر دیو, میں ہور جگہ وی ختم پڑھنا وے, کہن والیاں مولویاں نوں وی عید مبارک
بینک کے بعد پیسوں کے لیے,
مخفوظ ترین جگہ شلوار والی جیب نوں سمجھن والیاں نوں وی عید مبارک
????????????

sana.shah
 

پولیس والوں کو کولڈ ڈرنک پلا کر, پھر ان کے ساتھ سیلفیاں بنانے والوں کو عید مبارک
جمعے دے دو فرض پڑھ کر فٹافٹ مسجد وچوں نسن والیاں نوں وی عید مبارک????????????????
پیسے لگا کر جعلی ڈگری ???? حاصل کرنے والوں کو عید مبارک????????????
عمرہ کر کے واپسی مدینہ پاک دیاں کھجوراں گھر میں رکھ کر , پاکستانی سستیاں کھجوراں وڈن والیاں نوں وی عید مبارک
دوستوں کو مس کال مارنے اور معشوقوں کو ایزی لوڈ کرانے والوں کو عید مبارک????????????

sana.shah
 

بیسن میں آٹا ملا کر پکوڑے بیچنے والوں کو عید مبارک
پاؤں کے ساتھ آٹا گوندھنے والے نان بائیوں کو عید مبارک ڈیوٹی ٹائمنگ میں رکشہ چلانے والے چپڑاسیوں کو عید مبارک????????
ہر جھاڑو سے 4,-4 تیلے نکال کر دکان کے استعمال کیلئے الگ منی جھاڑو مینیج کرنے والے تاجروں کو بھی عید مبارک????????????????
چوہدری صاحب دے حکم تے میں اپنے دو پروگرام کینسل کر ایتھے پڑھن آگیا وے, اے کہہ کے نعت پڑھن والے نعت خواناں نوں وی عید مبارک????????????

sana.shah
 

: نقلی چالان کاٹنے والے ٹریفک وارڈنز کو عید مبارک
: روزہ نہ رکھ کر افطاری میں شامل ہونے والوں کو
عید مبارک: بغیر ٹیسٹ کئیے رزلٹ دینے والی میڈیکل لیبارٹریوں کو عید مبارک
: میرے کپڑے خراب نے
کہہ کر نماز نہ پڑھنے والوں کو عید مبارک????????????
: ڈیڑھ لیٹر کی بوتل شرط لگا کر کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو عید مبارک????????????: چوری پٹھے وڈن والوں کو عید مبارک????????
: ہر گھر سے سو سو روپے لے کر اوپر اوپر سے نالی صاف کرنے والے صفائی والوں کو عید مبارک????????????????
ہر حال میں خوش رہنے والوں کو اﷲ کریم برکتیں عطا فرمائے اور کھاتے پیتے رونے والوں کو عید مبارک????????????????
: آپ کا سوٹ سی کر بقایا کپڑے سے اپنے بچوں کی نِکریں بنانے والے درزیوں کو عید مبارک
ایمبولینس ???? کے سائرن سن کر بھی راستہ نہ دینے والوں کو عید مبارک

sana.shah
 

: بھینس کو ٹیکے لگا لگا کر دودھ نکالنے والوں کو
عید مبارک????????????
: واش روم میں بیٹھ کر موبائل فون استعمال کرنے والوں کو
عید مبارک????????????
جلیبیاں سموسے پکوڑے بریانی کھا کر ووٹ دینے والی اعوام کو
عید مبارک????????????????????????????
: ایک ٹرالی میں تین چار سو اینٹوں کی کرپشن کرنے والے ٹریکٹر ٹرالی والوں کو
عید مبارک????????
: ترقی کا معیار صرف نالیاں گلیاں سڑکیں بتانے والی اعوام کو
عید مبارک????????????????????????
: آگے آگے صاف اور تازہ پھل
پیچھے باسی اور خراب پھل لگا کر
ایک ہی ریٹ پر فروخت کرنے والے پھل فروشوں کو
عید مبارک????????????????????????: پوری مزدوری لے کر دیہاڑی میں صرف 400+ اینٹیں لگانے والے مستریوں کو
عید مبارک????????????????????
: صرف ڈرامہ دیکھ کر خود کو ارتغرل سمجھنے والوں کو
عید مبارک????????????

sana.shah
 

: ہسپتال میں مریض کی تیمارداری پر جا کر چائے پانی نہ پوچھنے پر ناراض ہو کر واپس آنے والوں کو
عید آزادی مبارک
ویلنٹائن ڈے کو حرام قرار دے کر خود انباکس میں جانو مانو کرنے والوں کو عید مبارک????????
اعوام سے مفت ووٹ لے کر بعد میں اپنا ووٹ بیچنے والے کونسلروں کو
عید مبارک????????????????????????
: کمپوڈر کا کورس کر کے خود کو ڈاکٹر سمجھنے والوں کو
عید مبارک????????????????????
: دو نمبر بوتلیں بیچ کر رحمت کی بارش مانگنے والی اعوام کو
عید مبارک
: تھوڑا تھوڑا مِلک شیک زیادہ برف ڈالنے والے جوس کارنر مالکان کو
عید مبارک????????????
: باسی بریانی اور تازہ بریانی مکس کر کے بیچنے والے بریانی سینٹر والوں کو
عید مبارک????????????
: ووٹ نوازشریف کو ڈال کر نعرے عمران خان کے مارنے والے انصافیوں کو
عید

sana.shah
 

اڈوانس عید مبارک
20 روپے والے جوس کا ڈبہ بھی آخری قطرے کے شڑوپ کی آواز آنے تک نہ پھینکنے والے چوہدریوں کو بھی عید مبارک????Hi????????
: قربانی دے گوشت نال فریجاں بھرن والے سخیوں کو عید مبارک????????
: جن لوگوں کے ڈر سے واٹر کولر کے ساتھ گلاس کو سنگلی کے ساتھ باندھ کر رکھا جاتا ہے ان لوگوں کو
عید مبارک
: صبح صبح قوالیاں سن کر نیکیاں حاصل کرنے والوں کو عید مبارک????????????????
[: ہر پوسٹ پر nice لکھنے والوں کو
عید مبارک
: پودے لگانے والوں کو شاباش اور پودے اکھاڑنے والوں کو عید مبارک????????????
: گائے اور بھینس کا دودھ مکس کرنے کے بعد بھی پانی ملا کر دودھ بیچنے والے گوالوں کو
عید مبارک
[: آم کی پیٹی کے اوپر 6 آم پکے اور نیچے 25 اچاری آم رکھنے والے حاجیوں کو بھی عید مبارک????????????

sana.shah
 

kisi ka dill toota💔 ho to mjy btana 😏
.
.
.
.
.
🙄
🙄
.
.
.
.
.m thora bht welding ka kaam b
janti hu😂🤪🤣

sana.shah
 

ہر کوئی ایک دوسرے کو کہہ رہا ہے 🙄🙄 تم میرے دنیا ہو 😍 تم میری کائنات ہو 😊
ظالموں کوئی مجھے بھی اپنی تحصیل یا ضلع بنا لو 😂😂🙄🙄

sana.shah
 

💕جو مخلص ہیں بیو قوف تصور کیے جاتے ہیں💕 💕یہاں مطلب پرست لوگ عقلمند کہلاتے
ہیں

sana.shah
 

روز ایک شام ہو تمہارے نام،😍🌌 يہ میرا ذاتی خیال ہے سائیں___!!!🖤😋3

sana.shah
 

ﮔُﻔﺘَﮕّﻮ ﮨَﻢ ﺳِﮯ ﺟُﻮ ﮐَﺮﯾﮟ، ﺗُﻮ ﺯَﺭﺍ ﺍَﺣِﺘَﯿﺎﻁّ ﺳِﮯ ﮨَﻢ ﺑَﺎﺗُﻮﮞ ﺳِﮯ ﺩِ
🤩ﻣِﯿّﮟ ﺍُﺗَﺮﻧِﮯ ﮐَﺎ ﮨُﻨَﺮ ﺑِﮭﯽ ﺟَﺎﻧﺘِﮯ ﮨﯿِﮟ

sana.shah
 

ye m hun 🙋
ye meri post hai 📃
.
.
.
.
.
.
.
.
。。。。。party nhi ho rahi🎉🎊
。。q k mehngai ho rahi hai.🤦♀️ 😂😂😂🤣🤣

sana.shah
 

وہ بات کرنے پہ نہیں متفق اور ہم عید پر ملنے کی آس لیئے بیٹھے ہی 5

sana.shah
 

hum zra bd lihaz sy hain 😏
kam hi kisi ko ras aty hain 🤪😛🤭

sana.shah
 

main tumhain dill to dy du
mgr tum ny gum kr diya to 😏

sana.shah
 

آج کل خوش اخلاق لوگوں کو منافق اور بد ☹️اخلاق لوگوں کو سٹریٹ فارورڑ کہا جاتا ہے

sana.shah
 

Meri jan baat suno naraz ho kya 😥
tum jo itny ghor sy parh rahy ho meri jan ho kya 😝🧐