زندگی میں لوگ بے شمار ہوتے ہیں
مگر کچھ چند ہی یادگار ہوتے ہیں
چند کو قدموں تلے روندا جاتا ہے مگر
اُن میں سے چند بہت باوقار ہوتے ہیں
چند تو وہ ہیں کہ جن سے ہے جانِ پناہ
چند وہ ہیں کہ جو دل کا قرار ہوتے ہیں
*آؤ پھر مل کے محفلِ ذوق سجائیں !!!*
*اپنی اپنی پسند اشعار سنائیں🙂🖤*
لکھنے والا اکثر اپنی کہانی لکھتا ہے لیکن پڑھنے والے کو وہ کہانی اپنی لگتی ہے
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ ہم سب کی زندگیاں کسی نہ کسی موڑ پر ایک سی ہوجاتی ہیں
" بچپن میں ڈاکٹر بننے کا شوق تھا ، بڑے ہُوئے تو خود ہی پیشنٹ بن گئے! ۔ " 💔🙂
اب سمجھی ماں سچ کہتی ہیں..
سوچیں بُوڑھا کر دیتی ہیں...🙂🖤
وہ شکوے جو میں نے کئے ہی نہیں۔
ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر🌙🌻
مانتا ہوں تجھے عشق نہیں مجھ سے لیکن
اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو!!
سر کی کھائی ہوئی قسموں سے مکرنے والے
تو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو!!
کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے
وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا
وہ تو ازل سے ھی موجود تھا مجھ میں
عشق نے تو فقط آگاہی دی تھی
تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہوا
تُجھ کو لگا کہ یار مُجھے دکھ نہیں ہوا
مرنا ہی چاہیئے تھا مُجھے اُن دِنوں مگر
ہلکا سا تھا بخار مُجھے کُچھ نہیں ہوا۔
6 years, 6 months ago🤣🤣
*✨ --- ℝᵉᵐⁱⁿᵈᵉʳ---✨*
*اَللّٰہُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدْ،*
*اَللّٰہُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاہِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدُ*
اتنی سی دعا ہے کبھی
کسی کی بیٹی پر کوئی داغ نہ لگے 🤲♥
𝑨𝒎𝒆𝒆𝒏
Juma Mubarak..
کسی کی تعریف کے محتاج نہیں ہیں ہم😋😋😛😜🤪
جس نے کرنی ھے کرے نہیں تے پراں مرے🤣🤣🤣🤣🤣😅🤣🤣
ہرسال سکول اور کالج کے بچوں کے نمبرز ڈالر کی طرح بڑھتے جارہے ہیں اور قابلیت پاکستانی روپے کی طرح دن بدن گرتی جا رہی ہے
میں آپ لوگوں کو نہیں جانتی۔۔پھر بھی اللہ تعالیٰ آپ کو سکون والی زندگی دے. آمین
لڑکی جہیز میں تربیت لے کر آئے اور مرد حق مہر میں عزت دے تو بہترین گھر تشکیل پا سکتا ھے...!!❤
،🙋🙋جی جی آپ آپ
آپ تھے ھی لعنتیں😂😂😂
میں نے کہا میں اداس ھوں
اس نے کہا لاھور آجاؤ😏🤔
وے اک تیرا پیار مینوں ملایا تے میں دنیا تو ھور کی لینا
کری نہ سانوں قدماں توں دور اساں ھور تینوں کی لینا🥰😍😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain