Damadam.pk
sanaasif's posts | Damadam

sanaasif's posts:

sanaasif
 

بعض دفعہ انسان کی زندگی میں ایسے حالات بھی آجاتے ہیں جب وہ اپنی حالت بتانے سے قاصر ہوتا ہے ۔
کوئی لفظ بھی اس کے دل کی حالت کو صحیح معنوں میں بیان نہیں کر پاتا۔
لیکن انسان یہ سوچ کر مطمئن ہو جاتا ہے کہ کوئی واقف ہو یا نہ ہو اللّٰہ پاک تو جانتا ہے اور وہی کافی ہے❤🩹

sanaasif
 

تم اپنے رب پر اندھا یقین رکھو... وہ تمہارا یقین نہیں توڑے گا تمہاری دعائیں قبول ہونگی تمہیں سکون دے دیا جائے گا تمہارے آنسو چن لیے جائیں گے۔ بس تم سوچو گے ہی تو وہ تمہیں نواز دے گا. معجزہ ہو گا تمہاری آنکھوں کے سامنے بہت جلد ہوگا...♥️✨🌸
وَ إِنَّ الدِّينَ لَوَاقِع
اور بیشک انصاف ضرور ہونا ہے....♥️🍂

sanaasif
 

*"تمہارا نفس تمہارے دشمن کی مانند ہے؛ جب وہ تمہیں سنجیدہ پاتا ہے، تو تمہاری اطاعت کرتا ہے، اور جب تم میں کمزوری پاتا ہے، تو تمہیں اپنا قیدی بنا لیتا ہے!"*
↩️ *غصے اور تکلیف کی حالت میں اپنے نفس کو قابو میں رکھنا اور کسی کی دی جانے والی اذیت کے بدلے اسے اپنی نیکیاں نہ دے بیٹھئے گا۔۔۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں غیبت سے بچائے رکھے آمین ۔۔*

sanaasif
 

اے اللہ! ہمارے ان معاملات کو حل کر دے۔ جن کی فکروں نے ہمارے ذہنوں کو اذیت سے دوچار کیا ہے۔ جس دکھ نے ہماری روح کو گھائل اور آنکھوں میں آنسو رواں کیے ہیں۔ ہمیں ان دکھوں سے آزادی دے دے۔
یا ربی💙

sanaasif
 

جب تمھیں مصیبت پہنچیں تو دعا کو لازم کرو۔ اور جب لوگ تمھیں دکھ دینے کے درپے ہوں تب بھی بدلے میں انہیں دعائیں بھیجوں۔ کیونکہ دعا انسان کو console کرتی ہے۔ دعا بتاتی ہے کہ آپ کا رب ہے جس کے سپرد آپ تمام معاملات کر کے مطمئن رہ سکتے ہیں۔

Phr Kya huwA 😊
s  : Phr Kya huwA 😊 - 
sanaasif
 

انسان کی فطرت بھی عجیب ہے
پہلے جانتے بوجھتے ہوئے اذیت اور
تکالیف سے بھر پور راستہ چنتا ہے
پھر جب ردر انتہا کو پہنچتا ہے تو
بلبلا اٹھتا ہے، روتا ہے، تڑپتا ہے
حالانکہ سب کچھ اپنا کیا ہوتا ہے
کس نے کہا تمہیں اذیتیں سمیٹنے کو
کیوں نہ تم نیک اور اچھے رہے
کیوں نہ تم نے دل میں پلنے والے جذبوں کو قتل کیا
کیونکر تم نے تنہائیوں سے گھبرا کر
کسی کو اپنی زندگی میں شرکت کی دعوت دی؟
بس اب سہو! اذیتوں سے غسل کرو
اور درد کے دریا میں غرق ہو جاؤ
کیونکہ تم قصوروار ہو

sanaasif
 

تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ
اُن کے رستے میں بچھا دیتے ہیں پلکیں اپنی
جب بھی ملتے ہیں ترے شہر سے آئے ہوئے لوگ
یہ غنیمت ہیں جو آزاد نظر آتے ہیں
خواب پلکوں کے دریچوں میں سجائے ہوئے لوگ

Sad Poetry image
s  : Kuch log zindagi hoty hnn - 
Islamic Quotes image
s  : منا لیں آج کی رات اپنے رب کو اور کن کی منزل آسان کروا لیں 🤍 - 
گزارا وقت کبھی لوٹ کے نہیں  اتا
s  : گزارا وقت کبھی لوٹ کے نہیں اتا - 
Beautiful People image
s  : محبت تو صرف دل ❤️ دیکھ کرہی کی جاتی ہے چہرہ دیکھ کرتو لوگ محبت کاسودا کرتے - 
Islamic Quotes image
s  : Aameen 😔😔🤲🤲 - 
محبت یہ نہیں کہتی کہ جب 
کوئی پوری طرح سے تمہارا ہو جائے
تو تم اسے اپنی جاگیر سمجھ کر 
ذلیل کر کے رکھ دو محبت تو کہتی ہے بس عزت دو اور محبت کو دُنیا کی بُری نظروں سے چُھپا کے رکھو
💔😔
s  : محبت یہ نہیں کہتی کہ جب کوئی پوری طرح سے تمہارا ہو جائے تو تم اسے اپنی - 
Sad Poetry image
s  : Right 😍 - 
*`ٹھـــوکــر لگنـــے پــر زندگــــی کا شـــکریہ ادا کریــــں! 
چلــــنے کا نہ ســـہی سنبھلنـــے کا ہنر تو سکھــا دیتـــی ہے۔۔۔!!`* 
🖤💯
s  : *`ٹھـــوکــر لگنـــے پــر زندگــــی کا شـــکریہ ادا کریــــں! چلــــنے کا - 
Paintings image
s  : *فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟* *آج ہی ادا کریں* *تاکہ - 
Digital Art image
s  : وفاداریاں زوال پر نبھائی جاتی ہیں🔥 عروج پر تو ہر شخص وفادار ہوتا ہے💞 - 
sanaasif
 

مجھے انباکس میں آکر ”ہاۓ ہاۓ“ نہ کیا کریں🙄
مجھے پہلے ہی کسی کی ہاۓ لگی ہوئی ہے 😂😂🙈

sanaasif
 

اسے کہنا.............!!!
بہت بے چین بیٹهے ہیں
بہت بےربط سانسیں ہیں
بہت روئی یہ آنکهیں ہیں
اسے کہنا..............!!!!
بہت تکلیف ہوتی ہے
جب اسکی یاد آتی ہے
بہت مجه کو ستاتی ہے
اسے کہنا............!!!!!!
میری سوچیں ہراساں ہیں
میرے جذبے پریشان ہیں
پریشان ہے میرا دل بهی
اسے کہنا..............!!!!
کہ وعدہ وہ وفا کرلے
محبت میں نبها کر لے
کہ رستے نہ جدا کرلے
اسے کہنا..........!!!!!!
کہ لوٹ آو نہ اب یوں ہم کو تڑپاو
تمہارے بن ادهورے تهے
تمهارے بن ادهورے ہیں