Damadam.pk
sanaasif's posts | Damadam

sanaasif's posts:

sanaasif
 

کمائی چھوٹی یا بڑی ہو سکتی ہے
مگر روٹی کا سائز لگ بھگ سبھی گھروں میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے👌👌

sanaasif
 

زندگی میں پیسہ نمک کی طرح ہوتا ہے
اگر زیادہ ہو جائے تو ذائقہ بگاڑ دیتا ہے 👌👌☺️

sanaasif
 

کم لباس تن پر عجیب لگتی ہے
امیر باپ کی بیٹی غریب لگتی ہے🧐👌

sanaasif
 

کسی غریب کا کرتی نہیں ہے احترام
یہ دنیا لباس دیکھ کر سلام کرتی ہے👌👌

sanaasif
 

بوڑھا مریض ڈاکٹر صاحب میری داہنی ٹانگ میں درد ہے
ڈاکٹر یہ تو بڑھاپے کی وجہ ہے
مریض مگر ڈاکٹر صاحب میری دوسری ٹانگ بھی تو اسی عمر کی ہے😜☺️😁

sanaasif
 

تیری دوستی کی تعریف زبان پہ آنے لگی
تجھ سے دوستی کر کے زندگی مسکرانے لگی
یہ میری دوستی تھی یا تیری اچھائی
کہ میری ہر سانس سے تیرے لیے دعا آنے لگیfarii 4 u

sanaasif
 

زندگی میں کچھ کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں
جن کو "فی سبیل اللہ" تھپڑ 👋 مارنے کو دل کرتا ہے😝😁😁😜☺️☺️☺️4u farii

sanaasif
 

ہر خوشی دل کے قریب نہیں ہوتی
زندگی غم سے دور نہیں ہوتی
اے دوست ! دوستی کو نبھانا ضرور
ہماری دوستی ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی 😊farii ???

sanaasif
 

میری دوستی کی تم کیا آزمائش کرسکو گے
جان💖⁦ سےزیادہ کیا فرمائش کرسکو گے
میری دوستی 👭 سمندر 🌊 کے پانی کے برابر ہے
کیا کبھی تم اُس پانی کی پیمائش⁦ ⁩کرسکو گےfarii

sanaasif
 

الفاظ کی شکل میں احساس لکھا جاتا ہے
یعنی پانی کو بھی پیاس لکھا جاتا ہے
میرے جزبات سے واقف ہے میری قلم
میں دوست لکھوں تو آپ کا نام لکھا جاتا farii 4 u

sanaasif
 

دوستی اک لازوال رشتہ ہے
جس سے ہیں بندھے میں اور تم...
Farii 4 u behna 😍😘😘

sanaasif
 

ایک سیب گرا اور دنیا نے کشش ثقل دریافت کر لی
افسوس لاکھوں اجسام اب تک گِرہے ہیں مگر
دُنیا نے آج تک انسانیت کو دریافت نہیں کیا

sanaasif
 

ہم ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ
دوسروں کی زندگی ہماری زندگی سے بہتر ہے
لیکن
کبھی یہ نہي سوچتے کہ ہم بھی اوروں کیلئے 'دوسرے، ھیں

sanaasif
 

اصل چیز تو کردار ہے جسکی پرواہ نہیں کسی کو
ساری عمر گزر جاۓ گی بس یوں ہی صورتیں سنوارنے میں

sanaasif
 

اپنے غموں کو بیاں مت کرو
لوگ صرف مزاق بناتے ہیں
کوئی کتنا ہی اپنا ہو سب صرف زبانی ہیں

sanaasif
 

رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنے میں ہے
بے عیب انسان تلاش کرو گے تو اکیلے رہ جاؤ گے

sanaasif
 

پڑوسی کے بچوں کی بھوک اور فاقے سے انجان رہنا اور اس کی بیوی اور بیٹی کی حرکتوں سے واقف رہنا ہمارے معاشرے کا بہترین مشغلہ ہے- الہی ہم سب کو نیک نگاہ اور ضرورت مندوں کی خدمت کی توفیق عطا فرما آمین

sanaasif
 

کسی نے ایک بزرگ سے پوچھا
دنیا میں سب دکھی کیوں ہیں؟
بزرگ نے مسکرا کر کہا
خوشیاں سب کے پاس ہیں
بس ایک کی خوشی دوسرے کا درد بن جاتا ہے

sanaasif
 

زمانے کا شکوہ نہ کرو بلکہ خود کو بدلو کیونکہ پاؤں کو گندگی سے بچانے کا طریقہ جوتا پہننا ہے نا کہ سارے شہر میں کلین بچانا

sanaasif
 

دنیا ایک دھوکہ ہے یہاں کوئی آپکا ہمدرد نہیں آپ تنہا آئے ہیں اور تنہا ہی جانا ہے کسی سے دل لگانے سے بہتر ہے خدا سے لو لگائیں