Damadam.pk
sanaasif's posts | Damadam

sanaasif's posts:

sanaasif
 

دوست گھڑی کی سوئیوں کی طرح ہونے چاہیے
کوئی بڑا تو کوئی چھوٹا کوئی سلو تو کوئی فاسٹ لیکن جب کسی کے بارہ بجانے ہو ہو تو سب ساتھ ہوں😁😁😜

sanaasif
 

سادگی تو ہماری ذرا دیکھئے
اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا
بات تو صرف ایک رات کی تھی
انتظار پوری عمر کر لیا

sanaasif
 

کبھی نفرتوں سے ملا سکون
کبھی محبتوں نے رلا دیا

sanaasif
 

جب انسان کسی سے محبت کرتا ہے تو اس کی خامیاں بھول جاتا ہے
اور جب کسی سے نفرت کرتا ہے تو اس کی خوبیاں بھول جاتا ہے

sanaasif
 

ﻧﻔﺮﺕ ہمیں ﺑﮩﺖ ﻣضبوﻁ ﮐﺮﺗﯽ ہے
ﻟﮍﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎﺗﯽ ہے
ﺍﻭﺭ ہم ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭﺗﮯ ہیں
ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮨﺎﺭﺗﮯ ہیں

sanaasif
 

زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے
پیار سے خلوص سے اپنائیت سے اور سب سے بڑھ کے برداشت سے

sanaasif
 

پھول بن کر مسکرانا زندگی ہے
مسکرا کے غم بھلانا زندگی ہے
جیت کر کوئی خوش ہو تو کیا ہوا
ہار کر خوشیاں منانا بھی زندگی ہے

sanaasif
 

زندگی جب دیتی ہے تو احسان نہیں کرتی
مگر جب لیتی ہے تو لحاظ نہیں کرتی

sanaasif
 

معصوم بچپن گمراہ جوانی محتاج بڑھاپا
بے رحم موت بس یہی زندگی ہے پیارے

sanaasif
 

ایسا وہ بے شمار و قطار انتظار تھا
پہلی ہی بار دوسری بار انتظار تھا
خاموشیٔ خزاں تھی چمن در چمن تمام
شاخ و شجر میں شور بہار انتظار تھا
دیکھا تو خلوت خس و خاشاک خواب میں
روشن کوئی چراغ شرار انتظار تھا
باہر بھی گرد امید کی اڑتی تھی دور دور
اندر بھی چاروں سمت غبار انتظار تھا
پھیلے ہوئے وہ گھاس کے تختے نہ تھے وہاں
دراصل ایک سلسلہ وار انتظار تھا
کوئی خبر تھی آمد و امکان صبح کی
اور اس کے ارد گرد حصار انتظار تھا
کس کے گمان میں تھے نئے موسموں کے رنگ
کس کا مرے سوا سروکار انتظار تھا
امڈا ہوا ہجوم تماشا تھا دائیں بائیں
تنہا تھیں آنکھیں اور ہزار انتظار تھاچکر تھے پاؤں میں کوئی شام و سحررؔ
اوپر سے میرے سر پہ سوار انتظار تھا

sanaasif
 

میں نے کئی رنگ کے سائے سونگھے ہیں
مگر دیواروں پر کندہ کیے پھولوں میں
کبھی خوشبو نہیں مہکی
محبت روح میں تب اترتی ہے
جب غموں کی ریت اور آنسوؤں سے
ہم اپنے اندر شکستگی تعمیر کرتے ہیں
جس قدر بھی ہنس لو
نجات کا کوئی راستہ نہیں
تم محبت کے گنہ گار ہو
سو غم تمہاری ہڈیوں میں پھیلا ہوا ہے
اپنے عمیق تجربے سے بتاؤ
ایک محبت ماپنے کے لیے
ہمیں دوسری محبت کیوں تلاشنا پڑتی ہے
میں جمع ہو کر کم پڑ گیا ہوں
کہیں ایسا تو نہیں
ارتقا کی جلد بازی میں
میں نے دو نفی جوڑ لیے ہیں

sanaasif
 

ہر خار عنایت تھا ہر اک سنگ صلہ تھا
اس راہ میں ہر زخم ہمیں راہنما تھا
کیوں گھر کے اب آئے ہیں یہ بادل یہ گھٹائیں
ہم نے تو تجھے دیر ہوئی یاد کیا تھا
اے شیشہ گرو کچھ تو کرو آئنہ خانہ
رنگوں سے خفا رخ سے جدا یوں نہ ہوا تھا
ان آنکھوں سے کیوں صبح کا سورج ہے گریزاں
جن آنکھوں نے راتوں میں ستاروں کو چنا تھا

sanaasif
 

تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😙😊😊☺️

sanaasif
 

لو میرج اور ارینج میرج میں کیا فرق ہے
لو میرج۔ اپنے جانو سے شادی
ارینج میرج ۔ کسی اور کے جانو سے شادی😜😙😊👌👌👌👌

sanaasif
 

موبائل پچاس ہزار کا اور بیلنس زیرو
ایسے لوگ صرف اسی ملک میں ہی پائے جاتے ہیں👌👌😁😝😝😝

sanaasif
 

ڈاکٹر: آپ کے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے یہ نیند کی گولیاں رکھ لے
بیوی: یہ میں انہیں کس ٹائم دو
ڈاکٹر: یہ آپ نے کھانی ہے 😉😉😚😚😁😁😝☺️

sanaasif
 

بچپن سے میرا سپنا تھا زندگی میں کہ کوئی ایسا ملے
جیسے پاکر میں سب کچھ بھول جاؤں اور پھر اک دن
مجھے☺️😝👌👌🤗😊😗😉😁🙈 موبائل مل گیا

sanaasif
 

یہ اتوار نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
ایک کپڑوں کا دریا ہے اور دھوکے سکھانا ہے😝😜☺️😙😙

sanaasif
 

آج میں آپ کو بتاؤں گی چائے بنانے کا طریقہ
ایک عدد چھوٹا بھائی یا بہن لیں
اسے دو عدد چپیڑیں لگایں 😊😊☺️☺️😘😘😚😙😗
اور کہیں چل اٹھ جا کر چائے بنا😉😁🤗😉😛😝😝😜

sanaasif
 

کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کر نے لگتا ہے😁😁😁