Damadam.pk
sanaasif's posts | Damadam

sanaasif's posts:

sanaasif
 

17۔ ہر قسم کی جسمانی کمزوری کا بہترین علاج ہے۔
18۔ ذہنی اور دماغی امراض میں فائدہ دیتا ہے۔
19۔ جگر کے امراض میں بہت مفید ثابت

sanaasif
 

1۔ غم (Depression)کو دور کرتا ہے۔
2۔ مایوسی (Anxiety) کا علاج ہے۔
3۔ کمر درد کا بہترین علاج ہے۔
4۔ خون میں ہیموگلوبن کی شدید کمی کو پورا کرتا ہے۔
5۔ حافظہ کی کمی کو فوری دور کرتا ہے۔
6۔ بھوک کی کمی ختم کرتا ہے۔
7۔ وزن کی کمی پوری ہوجاتی ہے۔
8۔ کولیسٹرول کی زیادتی ختم کردیتا ہے۔

sanaasif
 

۔
19۔ جگر کے امراض میں بہت مفید ثابت ہوا ہے۔
20۔ اعصابی امراض کا بہترین علاج ہے۔
21۔ وساوس دور کرنے میں لاجواب ہے۔
22۔ ہر قسم کی تشویش (Anxiety) کو ختم کرتا

sanaasif
 

کوئی چیز پسند نہ تھی۔ اس میں جو کے فوائد کے ساتھ ساتھ شہد کی افادیت بھی شامل ہوجاتی تھی۔ مگر وہ اسے گرم گرم کھانے، بار بار کھانے اور خالی پیٹ کھانے کو زیادہ پسند فرماتے تھے۔
7۔ تلبینہ دل کے تمام مسائل کا مکمل علاج ہے۔ (بخاری و مسلم)
8۔ تلبینہ مریض کے دل کو سکون دیتا ہے اور وحشت کو دور کرتا ہے۔ (مشکوٰۃ رقم الحدیث 4080)
9۔ رسول اللہ ﷺ نے حضرت جبرئیل ؑ سے فرمایا کہ: جبرئیل میں بہت تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیل ؑ نے جواب میں عرض کیا: اے اللہ کے رسول ﷺ آپ تلیبنہ استعمال کریں۔
٭تلبینہ کے طبی فوائد (Medical Benefits)
1۔ غم (Depression)کو دور کرتا ہے۔

sanaasif
 

اتے تو وہ تلبینہ تیار کرنے کا حکم دیتیں، پھر ثرید تیار کیا جاتا۔ تلبینہ کی ہنڈیا کو ثرید کے اوپر ڈال دیتیں اور کہا کرتی تھیں کہ میں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ امراض کا علاج ہے اور دل سے غم کو دور کرتا ہے۔ (بخاری، مسلم، ترمذی، نسائی، احمد)
5۔ حضرت عائشہ صدیقہ ﷺ کی ایک روایت میں ہے کہ جب کوئی نبی ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ ﷺ اسے تلبینہ کھانے کا حکم دیتے تھے اور فرماتے تھے اس اللہ کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے یہ تمہارے معدوں سے غلاظت کو اس طرح صاف کردیتا ہے جس طرح کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر صاف کرلیتا ہے۔
6۔ نبی ﷺ کو ثرید کھانا سب سے زیادہ پسند تھا۔ مریض کے لئے انہیں اس کے بعد تلبینہ سے بہتر کوئی چیز پسند نہ تھی۔ اس میں جو کے فوائد کے ساتھ ساتھ ش

sanaasif
 

۔ (ابن ماجہ)
3۔ اسی مسئلہ پر حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی ایک روایت میں اس واقعہ میں اضافہ یہ ہوا کہ جب بیمار کے لئے دلیہ پکایا جاتا تھا تو دلیہ کی ہنڈیا اس وقت تک چولہے پر چڑھی رہتی تھی جب تک کہ وہ یا تو تندرست ہوجائے یا فوت ہوجائے۔اس سے معلوم ہوا کہ گرم گرم دلیہ مریض کو مسلسل اور بار بار دینا اس کی کمزوری کو دور کرتا ہے اور اس کے جسم میں بیماری کا مقابلہ کرنے کی استعداد پیدا کرتا ہے۔
پریشانی (Tension) اور تھکن (Fatigue) دور کرنے کے لئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے:
4۔ جب حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کے گھرانے میں کوئی وفات ہوتی تو دن بھر افسوس کرنے والی عورتیں آتی رہتی تھیں۔ جب باہر کے لوگ چلے جاتے اور گھر کے افراد اور خاص خاص لوگ رہ جاتے

sanaasif
 

تلبینہ سے متعلق چند مبارک احادیث مقدسہ اور ساتھ ہی ساتھ اس پر ہونے والی سائنسی تحقیقات پیش خدمت ہیں:
تلبینہ سے متعلق احادیث مبارکہ
1۔ رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا تھا کہ اس کے لئے جو کا دلیہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ بیمار کے دل سے غم کو اتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر اس سے غلاظت اتار دیتا ہے۔ (ابن ماجہ)
2۔ حضرت عائشہ صدیقہ ؓ بیمار کیلئے تلبینہ تیار کرنے کا حکم دیا کرتی تھیں اور فرماتی تھیں کہ اگرچہ بیمار اس کو ناپسند کرتا ہے لیکن یہ اس کیلئے ازحد مفید ہے

sanaasif
 

طبِ نبویﷺ میں تلبینہ (جو کا دلیہ) کی اہمیت
متعدد بیماریوں کا خاتمہ کرنے والی ایک غذا جو انسان کو قابل رشک صحت اور غیرمعمولی طاقت سے نوازتی ہے
اسلام ہی دنیا کا وہ واحد مذہب ہے جو قیامت تک آنے والے آخری انسان کی تمام جسمانی اور روحانی ضروریات کا سب سے زیادہ خیال رکھتا ہے۔ جو شخص بھی محمد عربی ﷺ کو طبیب اعظم تسلیم کرلیتا ہے، ان کی ہدایات پر عمل کرتا ہے ، وہ اپنی دینی زندگی بہتر کرتے ہوئے اپنی دنیاوی زندگی سنوار کر بے شمار کامیابیاں حاصل کرلیتا ہے۔
اگر ہم حضرت محمد ﷺ کے سکھائے ہوئے صرف ’نسخہ تلبینہ‘ کو اپنی روزانہ کی خوراک کا حصہ بنالیں تو بے شمار جسمانی و روحانی فوائد سے مالا مال ہوکر نہ صرف صحت مند زندگی گزار کرسکتے ہیں بلکہ دوسروں کیلئے مثالی نمونہ بھی ثابت ہوسکتے ہیں بشرطیکہ سورۃ آل عمران کی آیۃ نمبر 31 کو ذہن میں رکھتے ہوئے

sanaasif
 

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا :
مَنْ سَبَّحَ تَسْبِيحَ اَلزَّهْرَاءِ عَلَيْهَا السَّلاَمُ ثُمَّ اِسْتَغْفَرَ غُفِرَ لَهُ وَ هِيَ مِائَةٌ بِاللِّسَانِ وَ أَلْفٌ فِي اَلْمِيزَانِ وَ تَطْرُدُ اَلشَّيْطَانَ وَ تُرْضِي اَلرَّحْمَنَ.
جو شخص تسبیح حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا پڑھے اس کے بعد استغفار (طلب مغفرت) کرے تو اللہ تعالی اسے بخش دیتا ہے کیونکہ تسبیح فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا اگر چہ مقدار و تعداد میں زبان سے سو بار کہنا ہے لیکن میزان عمل میں ہزار( ذکر) کے برابر ہے۔ اس تسبیح کے پڑھنے سے شیطان دور اور خدائے رحمان خوشنود و راضی ہوتا ہے۔
حوالے:
ثواب الاعمال ص163
بحار الانوار ج82 ص332

sanaasif
 

تم ایک بار پوچهو تو سہی کیسی هو .میں اپنی ساری دوائیاں اٹها کے گهر سے باہر پهنک دوں

sanaasif
 

هم تو آج بهی تیری خوشی کی دعا مانگتے هیں صاحب تو نے کیسے سوچ لیا هم بددعا دے گے تجهے

sanaasif
 

نہ اس سے بات هو پارهی هے طبیعت هے جو حد سے بڑهہ کر خراب هو رہی هے

sanaasif
 

سب کہتے بهول جاو اسے وه یہ کیوں نہیں سمجهتے کہ وه زندگی سے زیاده پیارا هے دل کی دهڑکن آنکهوں کی ٹهنڈک هے ہماری

sanaasif
 

سب کہتے خوش رهو وه یہ نہیں جانتے کتنا مشکل هے همارے لیے جینا اور وه خوش رهنے کی بات کرتے ہیں

sanaasif
 

انسان جیسے پیار کرتا هے اسے کهو نے سے ڈرتا رہتا هے جب وه کهوجائے تب اسے کے ملنے کے لیے تڑپتا رہتا هے

sanaasif
 

Insan kuch rishtu mn bilul bachu ki mannd hota h un kesi or ka hony py rony lagta h ap khalunu ki trha door hony py rota h

sanaasif
 

مغرب ایک غلط فہمی کاشکار هے اور مشرق اپنے سچ سے غافل هے

sanaasif
 

ALLAH K ZIKR SY DILU KO ITManan naSeeb hota hai

sanaasif
 

attitude tu nhi hum mn jesy lgta h k mn attitude dekhati hu tu wo log mujhe samjh hi nhi saky

sanaasif
 

No love marriage na hi adrranged marriage shadi krni hi nahi chahiya mery khayal sy tu