Damadam.pk
sanaasif's posts | Damadam

sanaasif's posts:

sanaasif
 

کوئی چن آسماناں تے دل نہیں ویکدے میرا یار دوکاناں تے .b3.d1

sanaasif
 

Kya pyar kya hona or fir kya rona .k1dhona iss sy acha h sala single hona .b3.c4

sanaasif
 

Agr cute hona jurm h tu han me mujrim hu .a4 .c3

sanaasif
 

کوئی چهوڑی کچ دی پائی هوئی اے سانوں غم سجناں دا لوکاں مرض بنایی هوئی اے .g5.c3

sanaasif
 

نماز شب کی فضیلت
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
صَلاةُ اللّيلِ مَرضاةٌ لِلرَّبِّ وَ حُبُّ المَلائِكَةِ وَ سُنَّةُ النبياءِ وَ نورُ المَعرفَةِ وَ اَصلُ اليمانِ وَ راحَةُ البدانِ وَ كَراهيَةٌ لِلشَّيطانِ وَ سِلاحٌ عَلَى العداءِ وَ اِجابَةٌ لِلدُّعاءِ وَ قَبولُ العمالِ وَ بَرَكَةٌ فِى الرِّزقِ
نماز شب پروردگار کی رضا، ملائکہ کی دوستی، انبیاء کی سنت، نور معرفت، ايمان کی جڑ، بدن کا سکون، شیطان کی اضطرابی، دشمن کے سامنے ہتھیار، استجابت دعا، اعمال کی قبولیت اور رزق میں برکت کا باعث ہے۔
حوالہ:
ارشاد القلوب ج 1، ص 191

sanaasif
 

حضرت ابوہریره رضی اللہ عنہ )بیان کرتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ وعلیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا هے کہ مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں
(1)سلام کا جواب دینا (2)مریض کی عیادت کرنا(3)جنازوں کے ساتهہ جانا(4)دعوت کو قبول کرنا(5)چهینک لینے والے کوجواب دینا

sanaasif
 

Kesi ko dil or chargre nhi deyna chahiya loog toode kr wapis kr dety hn .b3 .a5

sanaasif
 

Yu chupke sy humry supnu mn na aya kro hum nazik dil waly hn khofnak cheezu ko dekh k dar jaty hn .b3 .e3.a5

sanaasif
 

Agr buri nazr walu ka muh kala hota tu 90%mery relatives afrecn hoty .b3 .d1.g5

sanaasif
 

Hum larkiya Emtional hoti hn but kamzoor bilkul v nhi.d5.e1

sanaasif
 

Kesi ko dua mn itna mango k wo nwetun k apple ki trha apki jholi mn a tupey .b2 .d1

sanaasif
 

Girlz ki life ko eazy bolny walo zra 2 din humri life ji k tu btao .b3 .d1

sanaasif
 

کوئی ویکدا جگ ماہیا اساں سیدهے سادهے لوک تے بڑا ای ٹهگ ماہیا .a5

sanaasif
 

کوئی آنڈه فرائی کیتااساں تیری یاد وچ رو رو اپنا b.pهائی کیتا

sanaasif
 

غلطی کا احساس دلانا بہت مشکل کام ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ تھوڑی بہت کمزوری محسوس کرنا معمولی بات ہیں لیکن اگر یہ کیفیت زیادہ وقت کے لیے رہنے لگے اور اس سے باہر نہ نکل پائیں تو ذہنی تناؤ یا ڈپریشن کی نشانی ہے۔
ثنا خان نے بتایا کہ ڈپریشن دور کرنے کے لیے ڈاکٹرز کی ادویات اکثر مددگار ثابت نہیں ہوتیں اور ایسی صورت میں مریض کو ماہر نفسیات سے بات کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
ماہر نفسیات کا مزید کہانا تھا کہ اگر کسی انسان کو اپنے دفتر میں مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو تو وہ اپنے دفتر کو بدل نہیں سکتا، اس قسم کے حالات میں ماہر نفسیات سے مدد لی جا سکتی ہے جو آپ کو اپنے اندر تبدیلیاں لانے میں مدد کرتے ہیں

sanaasif
 

ڈپریشن کیا ہے اور اس کا علاج کیسے ممکن ہے؟
اسلام آباد: ماہر نفسیات ثنا خان نے کہا ہے کہ ڈپریشن اور انزائٹی میں تھوڑا سا فرق ہے، انزائٹی میں انسان کو دورے پڑتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ گھبراٹ رہتی ہے جبکہ ڈپریشن میں انسان زیادہ کمزور محسوس کرتا ہے۔
ہم نیوز کے پروگرام “صبح سے آگے” میں میزبان اویس منگل والا اور شفا یوسفزئی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ دوسروں کو پریشانی دیتے ہیں وہ خوش ہوتے ہیں اور پریشانی لینے والےہمیشہ نا خوش۔
ان کے مطابق ماہر نفسیات کے پاس زیادہ تر لوگ دوسروں کی دی ہوئی پریشانی کے سبب جاتے ہیں جب کہ پریشانی دینے والے ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے۔
نہار منہ کیا کھانا چاہیئے اور کن اشیا...
انہوں نے بتایا کہ اپنا غصہ دوسروں پر نکالنے والے لوگ بہت زیادہ خطرناک ہوتے ہیں اور ان کو بدلنا نہایت اور غلطی کا احساس

sanaasif
 

میتھی کی بھجیا تقریباً ہر گھر میں ہی شوق سے کھائی جاتی ہے لیکن کیا آپ اس میں چھپے صحت کے لیےمفید راز جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے اسے طبِ نبویﷺ کی روشنی میں جانتے ہیں۔
قاسم بن عبدالرحمنؒ سے مروی ہے کہ حضور پُرنور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میتھی سے شفا حاصل کرو۔جب کہ امام ذہبیؒ سے منقول ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت اگر میتھی کے فوائد کو سمجھ لے تو وہ اِسے سونے کے ہم وزن خریدنے سے بھی دریغ نہ کرے۔ (الطب النبوی،ابوعبداللہ محمد بن احمدالذہبی)
میتھی، جسے عربی میں حلبہ کہا جاتا ہے۔اس میں معدنی نمکیات، فولاد، کیلشیم اور فاسفورس وغیرہ خاصی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ میتھی کا جو شاندہ حلق کی سوزش، وَرم، دُکھن، سانس کی گھٹن کے لیے اکسیر ہے۔

sanaasif
 

خود کو ہمیشہ خون کی شریانوں سے جڑے امراض جیسے ہارٹ اٹیک اور فالج وغیرہ سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو دالوں کا استعمال زیادہ کریں۔
یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
طبی جریدے ایڈوانسز ان نیوٹریشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ دالوں، بیجوںاور چنوں کا استعمال خون کی شریانوں سے جڑے امراض، امراض قلب اور ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ کم کرتا ہے۔
اس تحقیق کے دوران دالوں کے استعمال اور دل کی بیماریوں پر اس کے اثرات کا جائزہ لیا گیا۔
محققین نے دریافت کیا کہ جو لوگ غذا میں دالوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں ان میں امراض قلب اور ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ ان افراد سے 10 فیصد تک کم ہوتا ہے، جو دالوں یا بیجوں کو بہت کم کھاتے ہیں۔
مہینے میں ایک فاقہ کریں اور کمال دیکھیں…

sanaasif
 

انگور کا شمار قدرت کی بہترین نعمتوں میں ہوتا ہے جو غذائی اقدار کے ساتھ ساتھ معالجاتی خصوصیات سے بھی مالا مال ہے۔ انگور کثیرالغذا اور زود ہضم ہوتا ہے، یہ صالح خون پیدا کرتا اور مصفی خون بھی ہے۔
ارشادِ ربّانی ہے:اور ہم نے اس میں کھجوروں اور انگوروں کے باغ پیدا کیے اور اس کے اندر سے چشمے پھوڑ نکالے، تا کہ یہ اس کے پھل کھائیں۔(سورۂ یٰس،34) حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے لیےکشمکش کا نبیذ بنایا جاتا تھا ۔آپ ﷺ اسے دن بھر پیتے اور دوسرے دن بھی پیا کرتے اور تیسرے دن بھی شام تک۔پھر جو بچتا تو وہ خدمت گاروں کو پلایا جاتا یا بہا دیا جاتا۔(سنن ابوداؤد،جلد سوم،کتاب الاشربہ،ص137)۔
انگور اچھی صحت کے لیے ایک نعمت ہے جو وزن بڑھاتا اور چہرے کی رنگت کو خوب صورت بناتا ہے۔
انگور میں کاربوہائیڈریٹس، پروٹین، وٹامن اے، وٹامن سی، کیلشیم

sanaasif
 

قسم کی تشویش (Anxiety) کو ختم کرتا ہے۔
٭تلبینہ سے متعلق سائنسی انکشافات
تلبینہ تین اجزاء پر مشتمل ایک قوت بخش غذائی مرکب کا نام ہے۔ جس میں جزو اعظم جو (Barley) ہے اور بقیہ دو اجزاء دودھ اور شہد ہیں جو کوٹ کر دودھ میں پکائے جاتے ہیں اور شہد کو مٹھاس کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
جدید سائنس بھی اس مرکب کو انسانی جسم کے لئے بہت مفید قرار دیتی ہے۔ امریکا کے ماہرین غذائیات کی تحقیق کے مطابق یہ غذا خون میں شکر اور چربی کی مقدار کو متوازن اور منظم رکھتی ہے۔ جو میں چیپ دار ریشے ہوتے ہیں جو خون میں کولیسٹرول اور شکر کی مقدار کو گھٹا دیتے ہیں۔ ڈاکٹر جیمس اینڈرسن اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ جو کا ریشہ جب قولون میں پہنچتا ہے