•┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈•
ان باکس میں آ کر السلام علیکم کہنے والوں کو ۔۔۔۔۔🙂🙃
سرعام وعلیکم السلام 🙃🙂
اور یہ پوچھنے والوں کو کہ تم کیسی ہو 🙂🙃
میں بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہ بس تھوڑا سر درد ہے۔🥲🤕
اتنی فکر نہ کیا کرو میری 🙃🙂
آنکھوں میں آنسو ا جاتے ہیں تم لوگوں کے میسج دیکھ کر اتنا خیال رکھتے ہو آپ لوگ 🙃🙂
اور یہ inbox میں آکر جو یہ کہتے ہیں کہ بات سنو 🙃🙂🙂
سنتی تو میں اپنی بھی نہیں ہوں تہاڈی کتھو سناں گی 🙃🤣🤗😝😜
> *روحِ مَـــن___🫠♥️*
_کچھ لوگوں کے لیے گیو اپ give up کر دینا نہایت آسان ہوتا ہے، ان کے لیے دل مار لینا بھی بڑا آسان ہوتا ہے ۔🙌🏻_
*وہ پریکٹیکل ہوتے ہیں ،* *ایموشنلی intelligent ہوتے ہیں ۔🎀*
_آپ ابھی جانے کی بات کرنے ہی لگتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ وہ روکیں گے وہ پہلے ہی آپ کو چھوڑ کر جا چکے ہوتے ہیں ۔💔🥀_
> *روحِ مَـــن___🫠♥️*
_کبھی کبھی ہمیں لگتا ہے کہ ہم بہت سی کیفیات میں بٹ چکے ہیں ہمارے اردگرد بے رحمانہ طریقے کے دلائل اور شر انگیز شعاعیں ہمارے دل و دماغ کو جکڑ رہی ہیں ایسی کیفیت میں خاموشی اور خود کو مضبوط دکھانے کے لیے زیادہ انرجی کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ تمام کیفیات جو گھیر لیں ایسے میں سب سے پہلے اپنی ریسپکٹ کو دیکھیں اور ہر اس عمل اور ماحول کو بنک کر دیں جو آپ کو تکلیف سے دو چار کر رہا ہے 🙂🥀_
_ہر کوئی اپنی کچھار میں شیر ہوتا ہے اور جو نخوت سے سر جھٹک کر یہ باور کروائیں کہ آپ ہمارے آگے کچھ بھی نہیں ہو تو ان کے لیے ایک ہمدردانہ نظر ڈالیں اور خاموشی سے راستہ بدل لیں 🤌🏻💗_
> *روحِ مَـــن___🫠♥️*
_آپ ایک عورت کو بار بار تکلیف دے سکتے ہیں۔ آپ اس کا دل توڑ سکتے ہیں، اس کے ذہنی سکون کو برباد کر سکتے ہیں، اور یہاں تک کہ اس کی روح کو رلا سکتے ہیں۔ آپ ایک ٹوٹے ہوئے دل اور تباہ شدہ روح والی عورت کو چھوڑ سکتے ہیں۔ لیکن جب وہ واپس آتی ہے تو وہ ایک خطرناک عورت ہوسکتی ہے۔ لیکن جب وہ خود کو اٹھانا سیکھ لے گی، تو آپ کو یہ سمجھنے میں بہت دیر ہو جائے گی کہ آپ نے غلط شخص کو تکلیف دی۔ ایک عورت کمزور ہو سکتی ہے، وہ معاف کرنے والی ہو سکتی ہے، لیکن وہ زندگی کی بدترین چیزوں سے گزرنے کے بعد رحم نہیں کر سکتی۔🖤🥀_
•┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈•
*اگر بنتِ حوا مجھ سے کوئی نصیحت مانگتی تو میں بس اتنا کہتی*
*کہ کبھی بھی ابنِ آدم پر بهروسه نہ کرنا سواے اپنے محرم کے*_* ♥︎))
★ sana ★
•┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈•
*`پریشانیوں کو ایسے اگنور کیاکرو جیسے آپ میری پوسٹوں کو اگنور کرتے ہو*😂🥺
محبوب سمارٹ ہو تو چن ماهى🥰
اور اگر موٹا ہو تو ڈھول ماہیا کہلایا جاتا ہے😝
۔
۔
ویلی بیٹھی تھی سوچا بتا دوں 🙈
😂😂
🌱وو لوگ اکثر بدل جاتے ھے
جنیں حد سے زیادہ عزت اور وقت 🍂دیا جاتا ھے
*📝میاں بیوی کے درمیان لڑائیاں دل میں چوٹیں چھوڑ جاتی ہیں، جب محبت کم ہو جائے تو رشتہ ٹوٹنے لگتا ہے۔ دونوں کی خاموشی اور دل کی باتیں ایک دوسرے سے دوری کا سبب بن جاتی ہیں، اور زندگی میں سکون کی تلاش میں کبھی کبھی یہ تلخ فیصلہ کرنا پڑتا ہے۔💯🤍🤍*
📝میرے بابا نے مجھے سیکھایا تھا ،
کہ بیٹی لڑکی کتنی ہی امیر پڑھی لکھی ،
ماڈرن کیوں نہ ہو ننگے سر بری لگتی ہے🌺🪷🥀
_اپنے محبوب کے نام کا درخت لگائیں محبوب ملے یا نہ ملے لیکن ثواب ضرور ملے گا_
*_`NOTE⚠️`_*
جن کے زیادہ محبوب ہیں وہ پورا جنگل لگائیں🙈🙈😂🤣
*💐 الطیّبـــــــون فـــــی حیَــــــاتکــــــــــــــــــــــــِ رزقٌ*
آپ کی زندگی میں اچھے لوگ رزق کی طرح ہیں
*......🌼✨*
آیئے 3 بار سورت کوثر پڑھے اور ریکٹ کرے 😊♥️💎
موبائل اٹھاتے ہی سب سے*
*پہلے کونسی 𝘼𝙥𝙥 اوپن کرتے ہو؟*
1 𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝘼𝙥𝙥❤️
*2 𝙏𝙞𝙠 𝙏𝙤𝙠 👍🏻*
3 𝙔𝙤𝙪𝙏𝙪𝙗𝙚 😮
4 𝙎𝙣𝙖𝙥𝙘𝙝𝙖𝙩 😂
5𝙄𝙣𝙨𝙩𝙖𝙜𝙧𝙖𝙢 😢
6𝙁𝙖𝙘𝙚𝙗𝙤𝙤𝙠 😘
Me ♥️
*دنیا کی 5 بہترین Keys 🔑*
*🙆 تینوں کی*
*🤷 مینوں کی*
*😜 اونوں کی*
*😂 ھویا کی*
*😏 سانوں کی*
استاد شاگرد سے صبح سویرے یہ پانی سے دھواں کیوں نکلتا ہے
شاگرد سرجی اصل میں مچھلیاں اپنے لئے چائے بناتی ہیں🤣🤣🤣🤣👆👆👆👆👆
کاش بلاک کی جگہ ہلاک کا آپشن ہوتا میں ہر روز دو چار پھڑکا دیتی🤣🤣🤣hyee mery neky neky spny 🤭
رَبَّنَا ظَلَمْنَآ اَنْفُسَنَا وَاِنْ لَّمْ تَغْفِرْلَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخَاسِرِيْنَ
اے ہمارے رب ! ہم نے اپنے اوپر ظلم کیا اور اگر آپ نے ہم سے درگزر نہ فرمایا ا ور ہم پر رحم نہ کیا تو یقیناً ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہو جائیں گے
[سورة الأعراف: 23]
" جب تک میں زندہ ہُوں میں تمہیں کبھی نہیں بُھولوں گی۔ اور بالفرض اگر میں نے کوشش بھی کی تو مجھے نہیں لگتا کہ میں یہ کر سکتی ہوں🥺۔
یہ ایسا ہی ہے جیسے تمہارا ایک حصہ ہمیشہ مجھ میں زندہ رہے گا۔"❤️🩹sanaasif
ر انسان کی دو زندگیاں ہوتی ہیں:
▫️ایک وہ جو لوگ دیکھتے ہیں،
▫️اور دوسری وہ جو اس کی روح کی گہرائیوں میں بستی ہے،
جسے صرف وہی دیکھ سکتا ہے۔
یا اللہ ہماری زندگی آسان فرما آمین یا رب العالمین!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain