Damadam.pk
sanaasif's posts | Damadam

sanaasif's posts:

sanaasif
 

*__محبـت سـے درود پـاک پـڑھ لیجیـے۔_*🫀
__اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيٌد"_
_اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد"_

sanaasif
 

*اب وقت کا تقاضا یہ ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا نہیں اسرائیلی مصنوعات رکھنے والی دوکان کا بائیکاٹ کریں۔*
*آئیں ہم سب ایک بار متحد ہو جائیں*✊🏻🇵🇸🇵🇰

sanaasif
 

*ہم نیک نہیں ہیں،*
*ہم تو بس اللہ کے پردے میں ہیں ..*.
*اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِي وَآمِنْ رَوْعَاتِي*
*ترجمہ: اے اللہ! میری عیبوں کی پردہ پوشی فرما اور میری گھبراہٹوں کو اطمینان سے بدل دے*🙃❤️

sanaasif
 

*اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰـــہ*🤲🏻🥺
جتنےبھی دل 🫀
جتنےبھی صبر 🥹
جتنی بھی آنکھیں 👀
جتنے بھی آنسو 🥺
جتنی بھی التجائیں 🤌🏻
جتنی بھی امیدیں 💗
جتنے بھی یقین ♥️
تیرے کُن کے منتظر ہیں میرے اللّٰہ سب کے حق میں بہترین فیصلے فرما دے سب کے دلوں کو مطمئن کر دے نظرِ رحمت فرما دے سب پر
*آمین ثم آمین یاربُ العالمین 🤲🏻❤️🥀*

sanaasif
 

*یا اللہ unfollow کرنے والوں کے بچے کالے کالے پیدا ہوں* 🤧
*اور جو react کریں انکے چٹے چٹے گورے گورے*
𝐀𝐦𝐞𝐞𝐧 🤲🏻😂

sanaasif
 

*ہم نے ماضی کا ہر ورق پلٹا...!*
*ہم کو ہر بات پر ملال ہوا* ❤️🩹
*ہم نے ماضی کا ہر ورق پلٹا...!*
*ہم کو ہر بات پر ملال ہوا*

sanaasif
 

آخر کار ایک دن میں نے بھی بابا جی سے پوچھ لیا کہ
’’ہم چائے ☕ کیوں پیتے ہیں؟‘
قُربان جاؤں بابا جی کی ذہانت کے، بابا جی نے گہری سوچ میں چائے ☕ کا ایک گھونٹ لیا اور کیا ہی خُوبصُورت جواب دیا اور لاجواب کردیا!😋😋😋😋
بولے!
’’کیونکہ ہم اُسے کها نہیں سکتے!‘‘ 😌
💞 *``sana``~💞

sanaasif
 

بہت پر کشش ہوتی ہیں پوسٹس ہماری
سنا ہے آپ انہیں ٹھہر ٹھہر کر دیکھتے ہیں 😁

sanaasif
 

مضبوط بنیں، مضبوط رہیں، آنسو صرف جائے نماز پر اچھے لگتے ہیں۔ ❤️ 💯

sanaasif
 

__میں نے کبھی نہیں چاہا ...!_
__مجھے غمگین سمجھ کرکوئی ترس کھائے اس لیے میں نے بھی اپنے خساروں کا ذکر ہی نہیں کیا, کچھ غم ہلکے نہیں ہوتے,بلکہ ہرے ہو کر ڈسنے لگتے ہیں.....!🤍_

sanaasif
 

__میں اپنی زندگی کے اس مرحلے میں ہوں جہاں مجھے کسی کو متاثر کرنے کی ضرورت نہیں_
__اگر تم مجھے پسند کرتے ہو، تو یہ اچھی بات ہے، اور اگر نہیں بھی کرتے، تو وہ بھی ٹھیک ہے۔_
__تمہاری زندگی تبھی زیادہ ہموار ہو گی جب تم اسے اجنبیوں کے ساتھ گزارو گے،_
__نہ دوستی کے تقاضے اٹھاؤ، نہ جذبات کا بوجھ سہو، نہ وابستگی کی قیمت چکاؤ بس وعدوں سے آزاد رہو کہ کوئی ہمیشہ رہے گا

sanaasif
 

__ایک وقت ہوتا ہے جب آپ ہر کسی کے لیے خاص ہوتے ہیں لوگوں کو بات بے بات آپ یاد رہتے ہیں کچھ کا تو دن ہی نہیں مکمل ہوتا آپ سے گفتگو کیے بنا اور کچھ کی رات ہی نہیں گزرتی۔۔۔ پھر زندگی بدلتی ہے وقت بدلتا ہے اور لوگ بھی بدل جاتے ہیں آپ خاص سے عام ہو جاتے ہیں اور عام سے حقیر ۔۔۔ لوگ آپکو ایسے بھولا دیتے ہیں جیسے کبھی آپ انہیں یاد ہی نہیں تھے لوگوں کو آپکے ہونے نا ہونے سے فرق ہی نہیں پڑتا۔۔۔اگر فرق پڑتا ہے تکلیف ہوتی ہے تو صرف اور صرف آپکو۔۔۔اور کمال کی بات ہے آپ اس سب پر صبر اور خاموشی کے سوا کچھ نہیں کر سکتے ہیں۔_
_ 🌙🌸❤🩹

sanaasif
 

*__پیاری بہن، کیا آپ کا کسی سے محبت کا رشتہ ہے؟ اگر ہاں، تو یہ آپ کے لیے ہے: کسی نے ایک بار کہا: اگر آپ واقعی کسی چیز سے محبت کرتے ہیں تو اسے جانے دیں، اگر وہ آپ کے پاس واپس آجائے تو وہ آپ کی ہے۔ دراصل یہ سچ ہے! پیارے، آج اسے چھوڑ دو! نہ صرف اس لیے کہ یہ حرام ہے بلکہ اس لیے بھی کہ آپ سے کل وعدہ نہیں کیا گیا ہے۔ پس کل آنے سے پہلے آج توبہ کر لو۔ اب جانے دو یہ رشتہ! اور اگر یہ لڑکا آپ کا مقدر ہے تو وہ جلد یا بدیر حلال میں آپ کا ہو گا۔ ذہن میں رکھو کہ "جو مقدر ہے وہ تم تک پہنچے گا، چاہے وہ دو پہاڑوں کے نیچے ہی کیوں نہ ہو، جو مقدر میں نہیں ہے، وہ تم تک نہیں پہنچے گا، چاہے وہ تمہارے دو ہونٹوں کے درمیان ہی کیوں نہ ہو!" اسے حرام طریقوں سے نہ حاصل کرو، اسے اللہ کی رضا کے ساتھ رکھو۔ اپنے رب کو راضی کریں اور وہ آپ کو اور بھی خوش کرے گا۔ ان شاء اللہ_*

sanaasif
 

__A woman can leave a wealthy husband, and she can leave a handsome husband, but she can never leave a husband who has won her heart. A husband who has made her feel safe and secure, who has shown her that he can't live without her. A husband who has been her rock, wiping away her tears in moments of weakness._
__Hearts can't be bought with money; hearts are won with kindness and good treatment._. 🖤🦋
_🌼🤍⚡

sanaasif
 

*__Reminder_*💭⚡⚠️
__If a Muslim posts something about Islam. Don't assume that they are claiming to be perfect or pious. We are all sinners. They are just reminding themselves and others, because Allah says, "And remind, for indeed, the reminder benefits the believers". [ QURAN (51:55) ]_
*__اگر کوئی مسلمان اسلام کے بارے میں کچھ پوسٹ کرتا ہے۔ یہ مت سمجھو کہ وہ کامل یا متقی ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔ ہم سب گنہگار ہیں۔ وہ صرف اپنے آپ کو اور دوسروں کو نصیحت کر رہے ہیں، کیونکہ اللہ فرماتا ہے،( "اور یاد دہانی کرو، کیونکہ یاد دہانی مومنوں کو فائدہ دیتی ہے";)۔ [قرآن (51:55)]_*
_ 🦋📃🤍

sanaasif
 

__کســی کـو انـدر سے توڑنا چاہتــے ہو؟ سب سـے پہلے تو اُســے یقــین دلاؤ کے تم ہمیــشہ اُس کے سـاتھ رہــو گـے تم اُسے سمجھو گے اُسے اہمیت دو اور اِس بات کا اُســے احســـاس دلاؤ کہ وہ تمہــارے لیے بہــت قیمتی ہے۔جب وہ تم پر اعتبار کرنے لگ جائــے اور سمجھے کہ وہ بہت قیمتـی ہے تمہــارے لیے ! !پھر چھوڑ دو اُسے نظر انداز کــرنا شــروع کردو اُس کے جذبات کا جنــازہ نکال دو ۔۔ بات چیــت آہستہ آہستہ کم کر دو اور پھــر اُسے چھوڑ دو یہ کہہ کر کے آپ اُس کے قابل نہیــں۔ اس طــــرح وہ شـــخــــص ہمیـــشہ کـــے لیــــے انــــــــــــــــدر ســـــے ٹــوٹ جــــائے گــــــــا🌼_

sanaasif
 

*_جتنی تیزی سے سب کچھ delete ہوتا ہے_*🤌🏻
*_اُتنی تیزی سے download نہیں ہوتا ۔۔۔،_*🥀
*_کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں_* 🙂
*_پھر چاہے وہ apps ہو یا relationship💔🌿_*

sanaasif
 

معزرتیں قبول کرنی چاہیے،
پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو
جس نے تمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو،🥺
تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو ......💔
جس نے تمہیں اپنے برتاؤ سے ایسا کر دیا ہو
کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنے والے بن جاؤ .....💘
یقین توڑنے والےمجرموں کی کوئی معافی نہیں ہوتی ........🍂
"ایسے لوگوں کو جانے دیں جو اپنی آسانی اور ضرورت کے حساب سے آپ کو ضروری سمجھیں۔"🙂🙌🏻❤️🩹

sanaasif
 

•┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈•
میچورٹی کا تقاضا یہ ہے کہ لوگوں کو انکے مطابق سوچنے دیا جائے
زندگی اس لیے تھوڑی ملی ہے اسے خود کو ٹھیک ثابت کرنے میں گزار دیں
جتنا وقت لوگوں پر ثابت کرنے میں لگاتے ہیں اتنے وقت میں خود کو مزید بہتر بنائیں
اور لوگوں کو آزاد چھوڑدیں انکی سوچ سمیت!!!____💞💞💞

sanaasif
 

*🌎𝕀𝕤L𝕒M𝕚𝕔 i𝕟S𝕡𝕚R𝕒𝕥𝕚𝕠N🌎*
_”اگر تمہارا کپڑا کسی کِیل میں اَڑ جائے تو تم پیچھے کو چلتے ہو تاکہ کپڑے کو چھڑا سکو۔ تمہارا دل بھی گناہوں پر اصرار کے کِیل میں اَڑ گیاہـــــــــــــــــــــــے_
*دو اُلٹے قدم ندامت کے چلو تو خلاصی ہو جائــؘــــؘــــؘــــؘــے*
(المدهش لابن الجوزي : ٢٧٩/١)