Damadam.pk
sanajan-hi's posts | Damadam

sanajan-hi's posts:

sanajan-hi
 

, (قول حضرت علی۴ )
جو"بہت اچھا"لگے اسے"" بہت کم ملا""کرو
جو"انتہاسے""زیادہ اچھا"" لگے""اسے صرف "دیکھا"" کرو""
اور جو دل میں"سما جاۓ
اسے"صرف یاد کیا کرو
کیونکہ"جوآپ کے جتنا قریب ہوتا ہے
دنیا"اسے اتنا ہی دور "کردیتی ھۓ

sanajan-hi
 

وقت کے ہا تھ سے گزرے ہوئے لمحو ں کی طرح
بھول جاؤ گے تم بھی تو مجھے لوگوں کی طرح۔

sanajan-hi
 

جو لوگ اعترافِ جُرم نہیں کرتے
اُن کو احساسِ جُرم ما ر دیتا ہے۔

sanajan-hi
 

بے وفا ئی وہ گناہ ہے جس کی معافی نہیں ہو تی
جان لیتی ہے عشق صرف وفا کافی نہیں ہو تی۔😢

sanajan-hi
 

زندگی کے آ دھے غم انسان دوسروں سے
غلط تو قعا ت کرکے خر ید تا ہے💲🅰️

sanajan-hi
 

محبت وفا دار کی دا ستان ہو تی ہے
اور بے وفا کی زندگی کا ایک واقعہ!

sanajan-hi
 

محبت کرنے والوں کو کسی کی پرواہ نہیں ہوتی ۔
وہ صرف چاہتے ہیں۔
اس کے بدلے میں اُنھیں محبت ملے یا نہ ملے ۔

sanajan-hi
 

بعض اوقات ایسے لوگوں سے یقیناََ بہت ذیادہ صدمات پہنچتے ہیں۔
جن پر بہت ذیادہ اعتماد کیا جائے ۔

sanajan-hi
 

لے لو واپس یہ آنسو ، یہ تڑپ ، اور یہ یادیں ساری
نہیں تم میرے توپھر یہ سزائیں کیسی۔

sanajan-hi
 

تیری آنکھوں میں آنسو تھے میری خاطر
وہ اِک لحمہ مجھے زندگی سے پیار الگا۔

sanajan-hi
 

صبر کا گھونٹ دوسروں کو پلاناآساں ہے خودپیتے ہوئےپتاچلتاہے
کہ ایک ایک قطرہ پیناکتنابھاری پڑتاہے۔

sanajan-hi
 

میرے آنسو پونچھ کر کوئی بس یہ بتادومجھے
رلانے والے ہی اکثر کیوں یاد آتے ہیں؟😥

sanajan-hi
 

Qalam se likh nhai sakta udas .Dil k Afsaany
A a a a a
Mry .Dil ma Tum he Tum ho
Tery dil ki Khuda jaany

sanajan-hi
 

";"دنیا کیا جانے ";"میری درد کی ";"داستان کو.
";"اے دوست";"
";"ھم تو ان کو بھی "دعا دیتے ھیں جو ";"ہمارے نام سے ";"نفرت کرتے ھیں

sanajan-hi
 

نہ رئیس ہوں نہ امیر ہوں ، نہ میں بادشاہ نہ وزیر ہوں💕
تیرا #عشق ہے میری سلطنت ، اسی سلطنت کا فقیر ہوں❤

sanajan-hi
 

تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو 😭

sanajan-hi
 

کسی کے مر جانے سے شروع ہوتی ہے محبت
گویا کہ عشق زندہ دلوں کا کام نہیں

sanajan-hi
 

کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے

sanajan-hi
 

بولے تو سہی جھوٹ ہی بولے وہ بلا سے
ظالم کا لب ولہجہ دل آویز بہت ہے

sanajan-hi
 

کبھی جو غورسے دیکھو تو اتنا جان لو گے تم
کہ ہر لمحہ تمہارے بن ہماری جان لیتا ہے