Damadam.pk
sanajan-hi's posts | Damadam

sanajan-hi's posts:

sanajan-hi
 

سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو

sanajan-hi
 

یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں

sanajan-hi
 

نہ چاند ہو گا نہ تارے ہوں گے ،
کیا ہم اس سال بھی کنوارے ہوں گے ؟
اس دنیا میں کتنوں کے نکاح ہو گئے,
کیا ہمارے نصیب میں صرف نکاح کے چھوارے ہوں گے ؟

sanajan-hi
 

تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا

sanajan-hi
 

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں

sanajan-hi
 

میں رہوں نہ رہوں پر یہ دعاہے میری
تم خوش رہومیرے ساتھ بھی میرے بعد بھی۔

sanajan-hi
 

قسمت پہلے ہی لکھی جاچکی ہے تو دعاکرنے سے کیاملے گا
کیا پتا قسمت میں لکھا ہوکے دعا سے ہی سب کچھ ملے گا۔

sanajan-hi
 

بھروسہ ، دعا ،خواب ، وفا، من،محبت
کتنے ناموں میں سمیٹے ہو،صرف ایک تم۔

sanajan-hi
 

ہاتھ اٹھا ؤں اور تیرانام نہ لوں
تم میری دعامیں شامل ہوآمین کی طرح۔

sanajan-hi
 

ضروری تو نہیں کہ تم میری نگاہ میں رہو
بس دعا ہے جہاں بھی رہوخداکی پناہ میں رہو۔

sanajan-hi
 

تیراہی نقش ابھرتارہالکیروں میں
اٹھائے ہاتھ جو میں نے کبھی دعاکے لیے۔

sanajan-hi
 

ہواجازت تو مانگ لوں تجھے
آنسوبہہ رہے ہیں دعاردنہیں ہوگی۔

sanajan-hi
 

ہر دعا میں رہا خیال تیرا
اس طرح تجھ سے رابط رکھا۔

sanajan-hi
 

اور کچھ بھی نہیں چاہتی میں اپنی اس حسین زندگی میں
یارب دعاہے کہ کسی کے دکھ کی وجہ میری ذات نہ ہو۔"آمین" جب سے اسے عزیز ہوئی میری زندگی
میں اپنی زندگی کی دعا مانگنے لگا۔

sanajan-hi
 

اور کچھ بھی نہیں چاہتی میں اپنی اس حسین زندگی میں
یارب دعاہے کہ کسی کے دکھ کی وجہ میری ذات نہ ہو۔"آمین"

sanajan-hi
 

وہ جو میری ہر دعا میں شامل تھا
بن مانگے کسی کو مل گیا ۔

sanajan-hi
 

خداکرے سلامت رہے کسی دعاکی طرح
اک تو اور دوسرا مسکرانا تیرا۔

sanajan-hi
 

جب بھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کےچہرے
دعاکرتاہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو۔

sanajan-hi
 

ہم کو بھی چین کی نیند آئے گی اک روز دعا ہے
اک دن ہم بھی زمین اوڑھ کر سو جائیں گے۔😭

sanajan-hi
 

ہم کو بھی چین کی نیند آئے گی اک روز دعا ہے
اک دن ہم بھی زمین اوڑھ کر سو جائیں گے۔😭