یعنی بولوں تمہارے لہجے میں ؟ یعنی جاؤں وقار سے باہر ؟ کاٹ ڈالو گے کیا انہیں جڑ سے؟ پیڑ جو ہیں قطار سے باہر کچھ تو سوچو مزاج سے ہٹ کر کچھ تو دیکھو مدار سے باہر
تُو سمجھتا ہے کہ رشتوں کی دہائی دیں گے ہم تو وہ ہیں تِرے چہرے سے دکھائی دیں گے ہم کو محسوس کیا جائے ہے خوشبو کی طرح ہم کوئی شور نہیں ہیں جو سُنائی دیں گے فیصلہ لکھا ہوا رکھا ہے پہلے سے خلاف آپ کیا صاحب عدالت میں صفائی دیں گے پچھلی صف میں ہی سہی ہے تو اسی محفل میں آپ دیکھیں گے تو ہم کیوں نہ دکھائی دیں گے وسیم بریلوی
When writer wrote in sulphite:- "چالاک تو ابلیس بھی تھا اگر وہ ذہین ہوتا تو شیطان نہ بنتا.." And when i read in Maseel:- "ذہانت جب چالاکی میں بدلنے لگے تو انسان شیطان بننے میں زیادہ وقت نہیں لیتا 🥀🔥۔