کبھی سوچا ہے...؟ یہ دمادم ایک تجسس کی دنیا ہے کُچھ لوگوں کا انتخاب بہت خوبصورت ہوتا ہے چاہے وہ مذاحیہ ہو یا شاعری یا کوئی دل کو چُھو لینے والی تحریر...!! لوگ اُس انتخاب سے ہی متاثر ہو جاتے ہیں اور اک بےنام سی کشش پیدا ہو جاتی ہے ...!! اجنبیت ایک "راز" ہے۔ اور راز ہمیشہ "پرکشش" لگتے ہیں اجنبیت ھی رہے تو اچھا ھے۔❤️ ____🍁🖤
بیٹھے بیٹھے کوئی خیال آیا زندہ رہنے کا پھر سوال آیا کون دریاؤں کا حساب رکھے نیکیاں نیکیوں میں ڈال آیا زندگی کس طرح گزارتے ہیں زندگی بھر نہ یہ کمال آیا جھوٹ بولا ہے کوئی آئینہ ورنہ پتھر میں کیسے بال آیا وہ جو دو گز زمیں تھی میرے نام آسماں کی طرف اچھال آیا کیوں یہ سیلاب سا ہے آنکھوں میں مسکرائے تھے ہم خیال آیا
تالیہ : "کیسے معلوم ہوتا ہے کہ کسی کی زندگی میں آپ کی جگہ ہے یا نہیں؟" فاتح: "معلوم نہیں کیا جاتا ، صرف محسوس کیا جاتا ہے-" تالیہ: "اور جب محسوس ہو جائے کہ اُس کی زندگی میں آپ کی جگہ نہیں رہی تو کیا کرنا چاہیے؟" وان فاتح: "Then you should make a graceful exit 🙂 "حالم ناول سے اقتباس"
اجنبیت ایک راز ہے...!! راز میں تَجَسُّس...!! تَجَسُّس میں کَشِش...!! کَشِش میں ایک دُوسرے کی کھوج...!! اور جب کھوج مُکمل ہوجاتی ہے...!! تو بیزاری غالب آ جاتی ہے... 🖤