🦋🔐"
اگر ساتھ دینے والا لڑکھڑا جائے
تو اسے سمبھال لیا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا✨🥀
تراش لیا ہے خود کو اس ادا سے!!🦋
بھاڑ میں جاۓ دنیا میری بلا سے 🖤
#_______Sanam❤
مختصر یہ کہ میرا بہت سا دکھ میرا اپنا انتخاب ہے ۔۔🥀
اس کے پیار سے سیکھا تھا اس کی ذات میں رہنا،
پھر اس کی ذات سے سیکھا اپنی اوقات میں رہنا 💔
ہر اُس انسان کو آزاد کر دیں
جس کا آپ کی محبت میں دم گھٹ رہا ہو
آپ بہت قیمتی ہیں ❤️
اور آپ کے جذبات سے بڑھ کر اس دنیا کی کوئی چیز معنی نہیں رکھتی!!!
❤️
تون اسان سان ساڙ رکي پاڻ سڙندين. 🔥🔥اي منافق🔥🔥
اسان مرڪي مرڪي منزلون ماڻينداسين ✌
_جمعہ مبارک ❤️🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین️🤲❤️
✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨
😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😠😠😠😠😠😠😠😠😠😠
____کچھ تو ہے تجھ سے رابطہ 💍🌸s😗
مسکراہٹ اچھی ہے ہماری🖤🥀
یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہے🙂
یہ کائنـات بہت بڑی ہے - لیکـن
کبھی کبھار آپکی پوری کائنات 'ایک ہی وجود' ہوتا ہے اور میری پوری کائنات تم♥️
S❤
من پسند شخص میں خدا نے بڑی شفا رکھی ہے
فقط اس کی آواز سن کر ہی !!!!!!!!!🥀
بوریت ، تھکاوٹ اور اداسی دور ہو جاتی ہے✨🤍S❤
نہ میں باقی نہ میری "میں" باقی
میں نے خود کو تجھ پے وار دیا❤️🌸
زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اُٹھائیں مگر کسى کے بھروسے کا نہیں۔🖤,,🥀
باتیں ختم ہو گئیں یادیں کچھ باقی ہیں•
#🌼
ہم جیسے لوگ وفائیں
نبھا کر بھی محروم رہ جاتے ہیں
🔥😊💔✌🥀"-
کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں🔥 ہم چاہ کر بھی ان میں کسی کو شریک نہیں کرسکتے 💔
۔ کبھی الجھے دھاگے دیکھے ہیں
میں بالکل ان کے جیسى ہوں🥀🔥
تنہائی کا درد بہت تکلیف دہ ہوتا ہے جب آپ بہت ساری باتیں کرنا چاہتے ہوں مگر سننے والا کوئی نہ ہو۔ آپ کے ساتھ نہ کوئی ہنسنے والا ہو اور نہ ہی رونے والا ہو۔ آپ کسی سے مشورہ کرنا چاہتے ہوں مگر دور دور تک کوئی مخلص نظر نہ آئے، ایسے میں بہت سارا رونے کا دل چاہتا ہے💔
زندگی بھر اُداس رہنا ھے
سوچتى ھوں تو مُسکراتى ھوں۔
🥲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain