Damadam.pk
sanam_s_22's posts | Damadam

sanam_s_22's posts:

sanam_s_22
 

سنو اے بنت حوا قسموں اور وعدوں پہ مت جایا کرو جو مرد ہوتا ہے نا وہ اپنی محبت کسی کے لیے نہیں چھوڑتا وہ اپنے ابا کو بھی منا لیتا ہے اور اپنی اماں کو بھی اور اپنے چھوڑ کے آپکے ماں باپ کوبھی منا لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔بشرطیکہ وہ مرد ہو۔۔ اور جس نے چھوڑ کے جاناہو وہ پانچ بچوں کی ماں کو بھی طلاق دے دیتا ہے۔۔💔🙂

sanam_s_22
 

وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ کوئی چاہ کر خود کے لیے اداسیاں نہیں خریدتا🔥🥀 🖤🥀🙂
🖤🔥

sanam_s_22
 

Sahir janu❤😍😘

sanam_s_22
 

چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں

sanam_s_22
 

ہاتھوں سے دفن کرنے والے قبر بھول جاتے ہیں،
لوگوں کے کئے گئے وعدے توفقط الفاظ ہیں
💯🔥

sanam_s_22
 

*"ہر مسکرا دینے والا خیریت سے نہیں ہوتا کچھ مسکراہٹیں بہت سارے دردوں کا خلاصہ بھی ہوتی ہیں..!"🙂💔*

sanam_s_22
 

نصیب لکھنے والا جب اللہ ہے
پھر لوگوں اور دنیا کا ڈر کیسا۔۔!!
❤️💫🌹

sanam_s_22
 

مقام محبت کا تونے سمجھا ہی نہیں
جہاں تک تیرا ساتھ وہیں تک میری زندگی

sanam_s_22
 

✨ قابلِ نفرت ہوں، آئیے آپ بھی کیجیے 🙂💔

sanam_s_22
 

بدلنا کون چاہتا ہے۔۔۔ لوگ مجبور کر دیتے ہیں بدلنے کے لیے🙂💔

sanam_s_22
 

اچھا بن کے برداشت کا ظرف کھو دیا میں نے!!👌💯👏
اب بدتمیز ہوں، کم ظرف ہوں ، پرہیز کیجیے!!🌚🖤🔥

sanam_s_22
 

جِسکا درد بس اُسی کا درد، باقی سبّ تماشائی 🖤🥀

sanam_s_22
 

کوئی منظر سدا نہیں رہتا.....
ہر تعلق مسافرانہ ہے.............

sanam_s_22
 

تمام غم میری مرضی سے ملے ہیں مجھ کو 🖤🥀

sanam_s_22
 

اور پھر ان بدقسمت آنکھوں نے اپنے پسندیدہ شخص کو جدا ہوتے بھی دیکھا -"🙂💔

sanam_s_22
 

کوئی بات اچھی لگی ہو تو معذرت !✨💫

sanam_s_22
 

🥰👑🙈<<𝑨𝑨𝑷 𝑲𝑬 𝑷𝑨𝒀𝑨𝑹 𝑴𝑨𝑰 𝑯𝑼𝑴 𝑺𝑨𝑾𝑨𝑹𝑵𝒀 𝑳𝑨𝑮𝒀🥺💛🌸
S❤

sanam_s_22
 

I miss u soo much❤S❤

sanam_s_22
 

ہم اپنی طبیعت کے نواب لوگ۔۔۔✌️💫
ناقابلِ برداشت ہیں منافقوں کے لئے۔۔۔🤫🙂

sanam_s_22
 

اے عزیزِ من.....!!!❤️✨🌏
تمہاری مسکراہٹ پر "میں" یہ دونوں جہاں وار دوں😚🌸🥀
°•✿⁦♡°•✿⁦♡°•✿⁦♡
S❤