میرے ہم نام تو بہت ہوں گے🙃
کوئی مجھ سا ہوا تو بتانا 🔥💯
کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی 😭
کہ میں مر جاؤں اور تم دفنانے آو
محبت رہی چار دن زندگی میں🙃
رہا چار دن کا اثر زندگی بھر💔
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
تم کیا جانو اذیت میری 🖤🤞🏻
میرے سامنے میری محبت بدل گئی🦋🥀🙃
اسے کہنا.....
ہمیں کب فرق پڑتا ہے
ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوئے پتے
بہت عرصہ ہوا ہم کو
رگیں تک مڑ چکی دل کی
کوئی پاؤں تلے روندے
جلا کر خاک کر ڈالے
ہوا کے ہاتھ پر رکھ کر
کہیں بھی پھینک دے ہم کو
سپرد خاک کر ڈالے
ہمیں اب یاد ہی کب ہے
کہ ہم بھی کبھی ایک دلربا بہار کا موسم تھے۔۔🍁
🍂🥀
شاید زندگی ہمیں اپنے گھر بُلا کر مہمان نوازی کرنا بھول گئی💔
خود کو دنیا سے بیزار جب پاؤ
قرآن اٹھاؤ، سینے سے لگاؤ، اللّٰہ کے ہو جاؤ 🖤✨
اسے کہنا،،،کون سا محل بنا لیا،،
میرے ارمانوں کا خون کر کے...👌👌
ذندگی کا سب سے ازیت ناک کام ...!!!!
مسلسل کسی لاپرواہ انسان کا انتظار کرنا ..؟؟؟ ۔🥀💔
" کہ ؛ ایک دِن آئے گا ، ہم بھی داستان ہو جائیں گے! ۔ " 💔🙂
بہت اذیت ناک ہوتا ہے کسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو💔
موت سے کہو مجھے لے جائے💔
زندگی کے قابل نہیں ہوں میں.🖤😔
کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں
جن میں آنکھیں نہیی دل رو پڑتے ہیں
4 din ho gae😐😒
Tum jaldi hi thk ho jao ge sahir❤😇
کبھی وہ دن تھے کہ تیرا ایک پل نا گزرتا تھا میرے بنا...
آج وہ دن ہے کہ تجھے ایک پل نہیں ملتا میرے لئیے......🖤
اگر کسی کو چارجنگ پہ لگا موبائل استعمال کرتا دیکھو تو سمجھ جاؤ
وہ مکمل برباد ہو چکا اے
😂😂🙈
ہر انسان کہیں نہ کہیں اداسی،مسائل،تکالیف میں گھرا ہوا ہے ۔کچھ لوگ بیان کردیتے ہیں اور کچھ کمال خوبی سے چھپاجاتے ہیں۔سو اسکا مطلب یہ نہیں کہ کسی کو پریشانی نہیں ہے۔بس انکی نوعیت میں فرق ہے۔
اس لئے جہاں تک ہو دوسروں کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں۔
کیونکہ آپکا کہا گیا ایک سخت جملہ سامنے والے انسان پر منفی اثر ڈھال سکتا ہے ❤️🥀🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain